• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بری کر دیا گیا

by sohail
فروری 14, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو سزا سے بری کردیا۔ جسٹس سہیل ناصر نے راضی نامہ کی بنیاد اور گواہوں کے بیانات سے منحرف ہونے پر ملزم کو بری کیا۔ ملزم وسیم کو 27 ستمبر 2019 کو ملتان کی ماڈل کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ ہائیکورٹ ملتان بینچ میں ملزم کی والدہ نے راضی نامہ کا بیان حلفی جمع کروایا۔
وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ سیشن عدالت نے راضی نامہ کو نظر انداز کر دیا تھا۔ مدعی مقدمہ ملزم اور مقتولہ کا والد وفات پا چکا ہے۔ مقدمہ کے گواہان بھی ٹرائل کورٹ میں اپنے بیانات سے منحرف ہو گئے تھے۔ ملزم کے خلاف اپنی بہن ماڈل قندیل بلوچ کا گلہ دبا کر غیرت کے نام پر قتل کرنے کا الزام ہے۔ ملزم وسیم نے عدالت میں سزا منسوخی کی اپیل دائر کر رکھی ہے ۔مقتولہ کے دو بھائی سمیت 5 ملزمان بری ہوچکے ہیں۔ بری ہونیوالوں میں معروف مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی بھی شامل تھے۔

sohail

sohail

Next Post

ساس بہو کی عجب کہانی، بیٹے کی موت کے بعد بہو کو بیٹیوں کی طرح پڑھا لکھا کر اس کی دوبارہ شادی کروا دی

اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اضافے کی سمری عمران خان کے پاس پہنچی تو عمران خان نے کیا کہا ؟ 

جعلی سرکاری ملازم بن کر 14 شادیاں کرنے والا شخص گرفتار، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ، جانیں 

بانی متحدہ پر دہشت گردی پر اکسانے کا کیس ، برطانوی عدالت نے فیصلہ سنادیا

عمران خان پہلے بھی روس کا خفیہ دورہ کر چکے ہیں :ہارون الرشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In