• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وفاقی حکومت پنجاب کے غریبوں سے 42 ارب کا ہاتھ کر گئی، جون تک مزید 20 ارب کٹوتی کا فیصلہ

by sohail
فروری 14, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے غریب عوام کو بھی نہ چھوڑا، احساس پروگرام کی رقم سے 42 ارب کی کٹوتی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وفاق نے پنجاب کے حصے سے احساس پروگرام کے تحت 42 ارب روپے کی کٹوتی کر لی ہے۔ پنجاب میں احساس پروگرام کے تحت غریب خاندان کو ایک ہزار فی کس دیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں غربت کی لائن سے نیچے والے آبادی کو یہ امداد دی جا رہی ہے۔ پنجاب کے حصے سے وفاق جون تک مزید 20 ارب روپے کی کٹوتی کرے گا۔ احساس پروگرام کے تحت غربا کو دالوں اور دیگر اشیاء میں سبسڈی دی جا رہی ہے۔

sohail

sohail

Next Post

جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو مالی طور پر خود مختاری مل گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون !لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکےبھائی انتقال کر گئے ، نماز جنازہ ادا

میں بے قصور ہوں ، مجھے اور میرے ساتھیوں کو غلط طور پر کیس میں گھسیٹا گیا ہے، ظاہر جعفر

قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بری کر دیا گیا

ساس بہو کی عجب کہانی، بیٹے کی موت کے بعد بہو کو بیٹیوں کی طرح پڑھا لکھا کر اس کی دوبارہ شادی کروا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In