• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کس جماعت میں شامل ہو گئے ، جانیں 

by sohail
فروری 12, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ ن لیگ کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے اس حوالے سے ٹوئٹر پیغام میں بتایا ” پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد نے صدرپی ایم ایل این جناب شہباز شریف سے آج ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پی ایم ایل این میں میں شمولیت کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے ان جیسے ہزاروں افراد سے دھوکہ کیا جو خلوص نیت کے ساتھ نیا پاکستان کے نعرے کے فریب میں آئے، خوش آمدید احمد جواد۔” مسلم لیگ ن میں شمولیت کے بعد احمد جواد نے اپنے بیان میں کہا "برطانیہ اور پاکستان کی عدالتوں کا فیصلہ آ گیا،جنہیں چور اور ڈاکو کہا وہ صادق اور امین ثابت ہو گئے،عمران نیازی اور اُس کی ٹیم خود ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق کرپٹ ثابت۔یہ وقت نہیں سونے کا،یہ وقت ہے جاگنے کا،میں تو جاگ گیا ہوں،آپ کب جاگیں گے؟مجھے پرانا پاکستان لوٹا دو۔”

برطانیہ اور پاکستان کی عدالتوں کا فیصلہ آ گیا،جنہیں چور اور ڈاکو کہا وہ صادق اور امین ثابت ہو گئے،عمران نیازی اور اُس کی ٹیم خود ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق کرپٹ ثابت۔یہ وقت نہیں سونے کا،یہ وقت ہے جاگنے کا،میں تو جاگ گیا ہوں،آپ کب جاگیں گے؟مجھے پرانا پاکستان لوٹا دو https://t.co/mqa4pD4hX3

— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) February 12, 2022
sohail

sohail

Next Post

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم سے گھر لینے والوں کیلئے اہم خبر، بڑی تبدیلی کر دی گئی

 ناصر چنیوٹی اور ظفری خان کی ایک اور پنجابی فلم میں شاندار انٹری ، ٹریلر جاری

وفاقی حکومت پنجاب کے غریبوں سے 42 ارب کا ہاتھ کر گئی، جون تک مزید 20 ارب کٹوتی کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو مالی طور پر خود مختاری مل گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون !لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکےبھائی انتقال کر گئے ، نماز جنازہ ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In