• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیٹا مجھے ’ماں ‘کہہ کر پکارو، لتا منگیشکر نے کس پاکستانی کرکٹر سے اس خواہش کا اظہا ر کیا تھا؟ حیران کن انکشاف

by sohail
فروری 8, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے لتا منگیشکر کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کر دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر شعیب اخترکا کہنا تھا کہ 2016 میں جب میں بھارت میں تھا تو مجھے ان سے فون پر
بات کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔شعیب اختر نے بتایا کہ میں نے پوچھا کہ لتا جی آپ کیسی ہیں؟ جس پر انہوں نےکہا کہ بیٹا آپ مجھے ’ماں‘ کہہ کرپکارو گے تو مجھے اچھا لگےگا، پھر میں نے ان سے ماں جی کہہ کر بات کی۔انہوں نے بتایا کہ لتا جی نے میری باولنگ کی تعریف کی اور بتایا کہ وہ کرکٹ کی بہت شوقین تھیں اور انہوں نے میرے اور ٹنڈولکرکےکافی میچ دیکھے ہیں،پھر انہوں نے میری اردو کی بھی تعریف کی جس پر میں نے کہا کہ ماں جی آپ کی اردو بھی بہت اچھی ہے۔شعیب اختر نے بتایا کہ میں نے ان سےکہا کہ ماں جی میری بڑی خواہش ہےکہ آپ سے ملاقات ہو، میں ممبئی میں ہوں جس پر انہوں نے کہا، بیٹا آپ جب چاہو مجھ سے آکر ملاقات کرلو، مجھے خوشی ہوگی۔ شعیب اخترکا کہنا تھا کہ جب میں نے انہیں کہا کہ میں پاکستان جا رہا ہوں تو وہ اُداس ہوگئیں اور کہنے لگیں، نصرت صاحب چلے گئے، مہدی حسن بھی چلے گئے، میری دوست، بہن اور استاد میڈم نور جہاں بھی چلی گئیں، ان سب کے ساتھ میرا گہرا تعلق تھا۔

sohail

sohail

Next Post

غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کیلئے حوالہ، ہنڈی اور فنڈنگ کاالزام، ایف آئی اے نے گریڈ 19 کے سرکاری افسر کو گرفتار کر لیا

مسلم لیگ (ن) نے حکومت گرانے کے لیے کس سے مدد مانگ لی ؟ جانیں

سابق آسٹریلوی کپتان نے دورہ پاکستان کے دوران کس شخصیت سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں،بڑی خواہش کااظہار کردیا

آخر کیوں ؟

زندگی بھر شادی نہ کرنے والی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کے اربوں روپے مالیت کے اثاثوں کا وارث کون ہو گا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In