• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

روسی صدر کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم عمران خان کا روس جانے کا فیصلہ،تفصیلات آگئیں

by sohail
فروری 7, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی دعوت پر وزیر اعظم عمران خان نے روس کے دورے کا فیصلہ کرلیا جس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان رواں ماہ کے آخر تک روس جائیں گے جہاں نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن سمیت مختلف امور پر بات چیت کی جائے گی۔
ان کے روس کے دورے کا حتمی شیڈول مرتب کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی روس جائے گا۔ عمران خان 23 سال بعد روس کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیر اعظم ہیں۔ اس سے قبل سنہ 2011 میں سابق صدر آصف علی زرداری نے روس کا دورہ کیا تھا۔

sohail

sohail

Next Post

سرکاری ملازمین کیلئے پنشن اور دیگر مراعات ختم کرنے کے معاملے پر حکومت نے وضاحت کر دی

بھارت میں یکا یک بے پناہ مشہور ہونے والی حجاب گرل مسکان در اصل کون ہیں ؟ 

بھارت میں یکا یک بے پناہ مشہور ہونے والی حجاب گرل مسکان در اصل کون ہیں ؟ 

بھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، ملالہ کا ردعمل سامنے آگیا

بیٹا مجھے ’ماں ‘کہہ کر پکارو، لتا منگیشکر نے کس پاکستانی کرکٹر سے اس خواہش کا اظہا ر کیا تھا؟ حیران کن انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In