• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

داماد نے سسر کو کلین بولڈ کیاتو شاہد آفریدی کی بیٹیوں کا کیا رد عمل تھا

by sohail
فروری 7, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی ایونٹ کے میچ کی ایک پرانی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب شاہد آفریدی کراچی کنگز اور شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کے لیے کھیل رہے تھے۔
اس میچ میں شاہین آفریدی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو بولڈ کیا لیکن شاہین نے آفریدی کو آؤٹ کرکے جہاں زیادہ جشن منانے سے گریز کیا وہیں شاہد آفریدی کی بیٹیاں والد کے آؤٹ ہونے پر کافی حیران نظر آئیں۔ جیسے ہی شاہد آفریدی بولڈ ہوئے تو ان کی بیٹیوں کے حیران کن رد عمل کو کیمرے نے محفوظ کرلیا جس کی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
خیال رہے کہ شاہد آفریدی کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بیٹی کا رشتہ طے ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے ۔ شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ الحمداللہ بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ طے پاگیا ہے اور شاہین ہی داماد بنیں گے انشاء اللہ۔

sohail

sohail

Next Post

روسی صدر کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم عمران خان کا روس جانے کا فیصلہ،تفصیلات آگئیں

سرکاری ملازمین کیلئے پنشن اور دیگر مراعات ختم کرنے کے معاملے پر حکومت نے وضاحت کر دی

بھارت میں یکا یک بے پناہ مشہور ہونے والی حجاب گرل مسکان در اصل کون ہیں ؟ 

بھارت میں یکا یک بے پناہ مشہور ہونے والی حجاب گرل مسکان در اصل کون ہیں ؟ 

بھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، ملالہ کا ردعمل سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In