اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عمران خان کا مداح کو زناٹے دار تھپڑ ،وہ ایک پراسرار واقعہ جس کے بعد بے پناہ غصے کا مالک خان اچانک دھیما ہو گیا ، سالوں پہلے خان کے سیاست میں آنے کی پیش گوئی کرنے والے اپنے زمانے کے مشہور سپورٹس صحافی عثمان شیرازی کے کپتان بارے حیرت انگیز انکشافات۔ سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے زمانے کے مشہور اسپورٹس جرنلسٹ عثمان شیرازی کا انٹرویو کیا ہے جس میں عثمان شیرازی نے کپتان کے حوالے سے کئی دلچسپ واقعات سنائے ۔عثمان شیرازی نے عمران خان کی زندگی کے کچھ ایسے پہلو بھی ناظرین پر آشکار کیے جو شاید آج سے قبل بہت سے لوگ نہیں جانتے ہونگے ۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے :