اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پنجاب میں اب انٹر نیٹ پیکجز کا دور ختم ، فری انٹر نیٹ دینے کا اعلان ، آج نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب اسمبلی میں خطاب میں پنجاب میں فری وائی فائی سروس کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو تعلیمی مقاصد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے ۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے :