• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کی ابتدائی کابینہ میں کتنے ارکان ، کون کون شامل ہوگا؟ نام سامنے آگئے

by ویب ڈیسک
فروری 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں ، مریم نواز کا وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی تقریر کے فوراً بعد دفتر پہنچنے کا اعلان ، آج سے کیا کام شروع کر دیا جائے گا ؟جانیں 
0
SHARES
1.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک )  پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا کو پنجاب کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ (ن) لیگ سے 13، مسلم لیگ (ق) سے 2 اور آئی پی پی سے ایک وزیر کابینہ میں شامل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں بیگم ذکیہ شاہنواز، مریم اورنگزیب ، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، بلال یاسین اور مجتبیٰ شجاع الرحمان شامل ہوں گے۔
پی پی دوسرے مرحلے میں پنجاب کابینہ میں شامل ہوگی
اس کے علاوہ خضر حسین مزاری، منشاء اللہ بٹ، عاشق کرمانی، نعیم خان بھابھہ، عظمیٰ بخاری، فیصل ایوب، شیر علی گورچانی،احمد خان لغاری، راحیلہ خادم حسین اور سبطین بخاری بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں ملک آصف، اختر بوسال، یاور زمان، فدا حسین، ملک تنویر، اسلم ملک، اسد کھوکھر، فرخ جاوید اور سلمان نعیم کو پنجاب کابینہ میں شامل کیا جائے گا جب کہ (ق) لیگ کے چوہدری شافع حسین اور آئی پی پی کے غضنفر چھینہ بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

Tags: Maryam Nawaz punjab cabinetPunjab AssemblyRauf Klasra
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہری پورمیں ریسکیو کیے گئے چیتے کے بچوں کے نام رکھ دیے گئے، نام ایسے دلچسپ کہ آپ بھی مسکرا دیں گے

ہری پورمیں ریسکیو کیے گئے چیتے کے بچوں کے نام رکھ دیے گئے، نام ایسے دلچسپ کہ آپ بھی مسکرا دیں گے

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

16گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سےگوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور 

16گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سےگوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور 

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

اسمبلی اجلاس سے قبل مچھلی منڈی کے مناظر ، ن لیگی خاتون پر لوٹا اور بوتلیں پھینک دی گئیں

اسمبلی اجلاس سے قبل مچھلی منڈی کے مناظر ، ن لیگی خاتون پر لوٹا اور بوتلیں پھینک دی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In