• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسمبلی اجلاس سے قبل مچھلی منڈی کے مناظر ، ن لیگی خاتون پر لوٹا اور بوتلیں پھینک دی گئیں

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, ویڈیوز
0
اسمبلی اجلاس سے قبل مچھلی منڈی کے مناظر ، ن لیگی خاتون پر لوٹا اور بوتلیں پھینک دی گئیں
0
SHARES
226
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور(نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری کے لیے اجلاس آج ہوگا جو تاخیر کا شکار ہے۔ صوبائی اسمبلی کے 115 نو منتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے جن کی حلف برداری کے لیے اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی کارکن ثوبیہ شاہد ہاتھ میں گھڑے لے کر اسمبلی ہال پہنچیں جہاں وہ لوگوں کو ہاتھ میں پہنے جانے والی گھڑی دکھا رہی تھیں کہ اس دوران اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی کارکنان نے ان پر خالی بوتل، جوتا، بال پین اور لوٹا پھینکا لیکن ثوبیہ جاوید مسلسل لوگوں کو گھڑی دکھاتی رہیں۔ اس دوران اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی کارکنان نے شدید نعرے بازی بھی کی۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے :

Tags: KP AssemblyPMLNPTIپی ٹی آئیکےپیکےاسمبلین لیگ
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا

آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا

آئی ایم ایف والا خط منظر عام پر ، خان کا بائونسر ناکام ، طاقتوروں کا جال، سنی اتحاد پی ٹی آئی پر حاوی ، نواز شریف کا بدلے لینے کا فیصلہ ،اگلے 24گھنٹے اہم ، کیا ہونےو الا ہے ؟

آئی ایم ایف والا خط منظر عام پر ، خان کا بائونسر ناکام ، طاقتوروں کا جال، سنی اتحاد پی ٹی آئی پر حاوی ، نواز شریف کا بدلے لینے کا فیصلہ ،اگلے 24گھنٹے اہم ، کیا ہونےو الا ہے ؟

ہم نے آپ سے پوچھ کر سوال نہیں بنانے ، صحافی مطیع اللہ جان اور نگران وزیر اعظم کاکڑ میں تلخی ،ویڈیو سامنے آگئی

ہم نے آپ سے پوچھ کر سوال نہیں بنانے ، صحافی مطیع اللہ جان اور نگران وزیر اعظم کاکڑ میں تلخی ،ویڈیو سامنے آگئی

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

چلاکو ماسیوں والا کام ،اب بھاگتے چور کی لنگوٹی والا سین چلے گا ، مولانا کو منانے کیلئے انہیں کون ساعہدہ آفر ہوگا ؟ رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

عالمی شہرت یافتہ پہلوان و اداکار جان سینا بھی کنگ خان کے مداح ، شاہ رخ کی فلم کا گانا’’ بھولی سی صورت‘‘ گا کر مداحوں کو حیران کردیا

عالمی شہرت یافتہ پہلوان و اداکار جان سینا بھی کنگ خان کے مداح ، شاہ رخ کی فلم کا گانا’’ بھولی سی صورت‘‘ گا کر مداحوں کو حیران کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In