• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری
0
SHARES
113
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی بریت کی درخواست منظور کی اور عدالت نے عمران خان، فیصل جاوید، اسد عمر، راجہ خرم نواز، علی نواز اعوان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ عدالت نے کہا کہ وکیل صفائی کے مطابق عمران خان اور دیگر ملزمان کو دفعہ 144 نافذ ہونے کا معلوم نہیں تھا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا تھا، بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف سیاسی انتقام کے لیے مقدمہ درج کیا گیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن منظرعام پر نہیں آیا، ایس ایچ او تھانہ ترنول مدعی مقدمہ ہے، پولیس افسر کو مقدمہ درج کرنے کا اختیار نہیں، 11 گواہان چالان میں شامل تھے، ایک بھی بیان ریکارڈ کرانے عدالت نہیں آیا۔

Tags: Imran Khan PTIRauf Klasra
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسمبلی اجلاس سے قبل مچھلی منڈی کے مناظر ، ن لیگی خاتون پر لوٹا اور بوتلیں پھینک دی گئیں

اسمبلی اجلاس سے قبل مچھلی منڈی کے مناظر ، ن لیگی خاتون پر لوٹا اور بوتلیں پھینک دی گئیں

آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا

آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا

آئی ایم ایف والا خط منظر عام پر ، خان کا بائونسر ناکام ، طاقتوروں کا جال، سنی اتحاد پی ٹی آئی پر حاوی ، نواز شریف کا بدلے لینے کا فیصلہ ،اگلے 24گھنٹے اہم ، کیا ہونےو الا ہے ؟

آئی ایم ایف والا خط منظر عام پر ، خان کا بائونسر ناکام ، طاقتوروں کا جال، سنی اتحاد پی ٹی آئی پر حاوی ، نواز شریف کا بدلے لینے کا فیصلہ ،اگلے 24گھنٹے اہم ، کیا ہونےو الا ہے ؟

ہم نے آپ سے پوچھ کر سوال نہیں بنانے ، صحافی مطیع اللہ جان اور نگران وزیر اعظم کاکڑ میں تلخی ،ویڈیو سامنے آگئی

ہم نے آپ سے پوچھ کر سوال نہیں بنانے ، صحافی مطیع اللہ جان اور نگران وزیر اعظم کاکڑ میں تلخی ،ویڈیو سامنے آگئی

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

چلاکو ماسیوں والا کام ،اب بھاگتے چور کی لنگوٹی والا سین چلے گا ، مولانا کو منانے کیلئے انہیں کون ساعہدہ آفر ہوگا ؟ رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In