• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہری پورمیں ریسکیو کیے گئے چیتے کے بچوں کے نام رکھ دیے گئے، نام ایسے دلچسپ کہ آپ بھی مسکرا دیں گے

by ویب ڈیسک
فروری 27, 2024
in پاکستان
0
ہری پورمیں ریسکیو کیے گئے چیتے کے بچوں کے نام رکھ دیے گئے، نام ایسے دلچسپ کہ آپ بھی مسکرا دیں گے
0
SHARES
289
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ہری پور کے علاقے جبری سے چیتے کے 2 بچے ریسکیو کیے گئے ہیں جن کے نام بھی رکھ دیے گئے ہیں۔

اس بات کا اظہار اسلام آباد میں وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی چیئرپرسن رینا سعید نے پریس کانفرنس کے دوران کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک نر چیتا ہے جس کا نام سلطان رکھا گیا ہے، جبکہ مادہ چیتے کا نام نیلو رکھا گیا ہے۔

دونوں بچوں کی عمر 2 ماہ ہے۔ رینا سعید نے بتایا کہ ان چیتے کے بچوں کی ماں لاپتہ ہے، اس حوالے سے مقامی افراد کا کہنا ہے کہ چیتے کے بچوں کی ماں کو مار دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایاکہ کے پی وائلڈ لائف کی درخواست پر چیتے کے بچوں کو اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی چیئرپرسن نے مزید بتایا ہے کہ چیتے کے بچوں کا طبی معائنہ مکمل ہو چکا ہے، آج ان کی ویکسینیشن کی جائے گی۔

رینا سعید کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ایم بی پاکستان کے مطابق چیتے کی نسل پاکستان میں خطرے سے دو چار ہے، اسلام آباد وائلڈ لائف چیتوں کی نگہداشت کے لیے غیر معمولی اقدامات کرے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

16گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سےگوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور 

16گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سےگوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور 

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

اسمبلی اجلاس سے قبل مچھلی منڈی کے مناظر ، ن لیگی خاتون پر لوٹا اور بوتلیں پھینک دی گئیں

اسمبلی اجلاس سے قبل مچھلی منڈی کے مناظر ، ن لیگی خاتون پر لوٹا اور بوتلیں پھینک دی گئیں

آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا

آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In