• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

by ویب ڈیسک
فروری 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
0
SHARES
281
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ اس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر سلمان صفدر، عمیر نیازی اور دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے جب کہ نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے دلائل دیے۔ سماعت کے موقع پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں موجود تھے، عدالت نے دونوں ملزمان کی موجودگی میں فرد جرم پڑھ کر سنائی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت 6 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے کیس کے 58 گواہان میں سے 5 گواہان کو شہادتیں ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا۔

Tags: Imran Khan Bushra BibiImran Khan PTIMalik RiazRauf Klasra
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں ، مریم نواز کا وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی تقریر کے فوراً بعد دفتر پہنچنے کا اعلان ، آج سے کیا کام شروع کر دیا جائے گا ؟جانیں 

پنجاب کی ابتدائی کابینہ میں کتنے ارکان ، کون کون شامل ہوگا؟ نام سامنے آگئے

ہری پورمیں ریسکیو کیے گئے چیتے کے بچوں کے نام رکھ دیے گئے، نام ایسے دلچسپ کہ آپ بھی مسکرا دیں گے

ہری پورمیں ریسکیو کیے گئے چیتے کے بچوں کے نام رکھ دیے گئے، نام ایسے دلچسپ کہ آپ بھی مسکرا دیں گے

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

16گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سےگوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور 

16گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سےگوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور 

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In