• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، صدارت کیلئے مولانا کی حمایت مانگ لی ، مولانا نے کیا جواب دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 2, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، صدارت کیلئے مولانا کی حمایت مانگ لی ، مولانا نے کیا جواب دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) صدارتی جنگ زوروں پر ،آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کرسی صدارت حاصل کرنے کیلئے میدان میں آگئے ، اہم ملاقاتیں ۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی انتخاب میں سنی اتحادکونسل کے امیدوار و پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانافضل الرحمان سے حمایت مانگ لی۔
اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
محمود اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے گفتگو میں کہا کہ ہمارا پرانا تعلق ہے ایک ساتھ تحریک میں وقت گزارا ہے لہٰذا امید ہے آپ ہمیں سپورٹ کریں گے۔جے یو آئی سربراہ کا کہنا تھاکہ پارٹی قیادت سے مشورہ کرکے آپ کو آگاہ کروں گا۔

Tags: Asif ZardariMehmood Khan AchakzaiMolana Fazl ul rehman
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کے وہ فرسٹ کزن جو پاکستان کے مشہور صحافی ہیں ، وہ بات جو شاید بہت کم پاکستانیوں کے علم میں ہوگی ، وہ صحافی کون ؟

انوارالحق کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنوانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا آصف زرداری سے رابطہ، زرداری نے کیا جواب دیا ؟ رئوف کلاسرا نے بڑی خبر بریک کر دی

موہن جوداڑو اور ہڑپہ کے بعد صحرائے چولستان میں سات ہزار سال قدیم انڈس تہذیب کا دوسرا بڑا شہر دریافت

موہن جوداڑو اور ہڑپہ کے بعد صحرائے چولستان میں سات ہزار سال قدیم انڈس تہذیب کا دوسرا بڑا شہر دریافت

دو راستے تھے ، ریاست بچائیں یا سیاست، ہم نے ریاست بچائی، 9مئی کے ذمہ داروں کو سزا ضرور ملے گی ،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا خطاب

دو راستے تھے ، ریاست بچائیں یا سیاست، ہم نے ریاست بچائی، 9مئی کے ذمہ داروں کو سزا ضرور ملے گی ،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا خطاب

انہوں نے ڈکیتی کی ،پی ڈی ایم 2حکومت بننے کے باوجود خوش نہیں، عمر ایوب

انہوں نے ڈکیتی کی ،پی ڈی ایم 2حکومت بننے کے باوجود خوش نہیں، عمر ایوب

وزیر اعظم کا انتخاب،عمران خان نے شہباز شریف سے پرانا حساب کیسے چُکتا کیا

وزیر اعظم کا انتخاب،عمران خان نے شہباز شریف سے پرانا حساب کیسے چُکتا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In