• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 
0
SHARES
200
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسپورٹرز کو 65 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کردیے۔ ایف بی آر اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے 23 مارچ 2024 تک کے تمام ریفنڈز جاری کیے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نومنتخب وزیراعظم کی ہدایت کے بعد ریفنڈز جاری کیے گئے۔ گزشتہ روز نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق ریفنڈز کا اجرا غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا باعث بنے گا۔ تجارتی اداروں اور برآمدی شعبوں نے وزیراعظم کے اقدام کا خیرمقدم کیا اور کہاکہ اس اقدام سے ٹیکسٹائل انڈسٹری میں مزید ملازمتیں پیدا ہونگی۔

Tags: FBRPrime Minister Shahbaz SharifShahbaz Sharif
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شہباز پاکستان کے 24ویں وزیر اعظم مگر پاکستان کی منفرد تاریخ جس میں کوئی وزیر اعظم اپنی مدت پوری نہ کرسکا ، لیاقت علی خان سے لے کر اب تک کی مکمل تفصیلات

شہباز پاکستان کے 24ویں وزیر اعظم مگر پاکستان کی منفرد تاریخ جس میں کوئی وزیر اعظم اپنی مدت پوری نہ کرسکا ، لیاقت علی خان سے لے کر اب تک کی مکمل تفصیلات

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کتنے ارکان پر مشتمل ہوگی ، کون کون اس کابینہ میں شامل ہوگا ؟ احسن اقبال نے لائیو شو میں بڑے انکشافات کر دیے

وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کتنے ارکان پر مشتمل ہوگی ، کون کون اس کابینہ میں شامل ہوگا ؟ احسن اقبال نے لائیو شو میں بڑے انکشافات کر دیے

الیکشن میں دھاندلی، الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں کیوں ختم کرائی گئیں ،رئوف کلاسرا کا سوال ، احسن اقبال کا جواب سنیں 

الیکشن میں دھاندلی، الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں کیوں ختم کرائی گئیں ،رئوف کلاسرا کا سوال ، احسن اقبال کا جواب سنیں 

میں نے کبھی پارلیمنٹ میں ایسا احتجاج نہیں دیکھا جو کل پی ٹی آئی نے کیا،سر آپ نے بھی تو دو ہزار اٹھارہ میں ایسا ہی احتجاج کیا تھا ، رئوف کلاسرا اور احسن اقبال میں گفتگو

میں نے کبھی پارلیمنٹ میں ایسا احتجاج نہیں دیکھا جو کل پی ٹی آئی نے کیا،سر آپ نے بھی تو دو ہزار اٹھارہ میں ایسا ہی احتجاج کیا تھا ، رئوف کلاسرا اور احسن اقبال میں گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In