• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیپرا ۔! سالانہ فیس میں 125 فیصد اضافہ ،20 ہزار سے بڑھا کر 44 ہزار 786 روپے کرنے کی تجویز دیدی گئی

by ویب ڈیسک
مارچ 5, 2024
in پاکستان
0
نیپرا ۔! سالانہ فیس میں 125 فیصد اضافہ ،20 ہزار سے بڑھا کر 44 ہزار 786 روپے کرنے کی تجویز دیدی گئی
0
SHARES
335
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنسنگ فیسوں میں بھاری اضافے کی تجویز دے دی۔
نیپرا نے بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد اضافے کی تجویز دیتے ہوئے اس حوالے سے حتمی فیصلے سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے 30 یوم میں آرا طلب کرلی ہے۔

بجلی پیداواری کمپنیوں کے لیے فیس 20 ہزار سے بڑھا کر 44 ہزار 786 روپے فی میگاواٹ کرنے تجویز کی گئی ہے ۔
نیشنل گرڈ کمپنی کی سالانہ فیس 115 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 15 لاکھ روپے تجویز کی گئی ہے جب کہ صوبائی گرڈ کمپنی کی سالانہ فیس 115 فیصد اضافے سے 53 لاکھ 70 ہزار روپے تجویز کی گئی ہے۔
نیپرا تجاویز میں کے الیکٹرک کی سالانہ ٹرانسمیشن لائسنس فیس 70 لاکھ روپے سے بڑھا کر ڈیڑھ کروڑروپے کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔
ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی تقسیم کے لائسنس کی سالانہ فیس 13 ہزار 973 روپے فی ایم وی اے کرنے اور مارکیٹ اینڈ سسٹم آپریشنز فیس 115 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 15 لاکھ روپے سالانہ کرنے کی تجویز دی ہے۔
خصوصی مقاصد کے لیے بجلی کی ترسیلی لائن کی فیس 2 ہزار 500 سے بڑھا کر 5 ہزار 375 روپےفی میگاواٹ کرنے جب کہ خصوصی مقاصدکی ٹرانسمیشن لائن کی زیادہ سے زیادہ سالانہ فیس ایک کروڑ سے بڑھا 2 کروڑ 15 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
علاوہ ازیں ملک میں بجلی کی مسابقتی تجارت کے تحت ایک کروڑ 94 لاکھ روپے سالانہ فیس کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

Tags: ElectricityNEPRAبجلینیپرا
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9 مئی واقعات !ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

9 مئی واقعات !ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں کس کس کو دی گئی ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں کس کس کو دی گئی ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے

فیس بک ، انسٹاگرام کی مستقل بندش کی افواہیں،میٹا کے ترجمان اینڈی سٹون کا بیان سامنے آگیا

فیس بک ، انسٹاگرام کی مستقل بندش کی افواہیں،میٹا کے ترجمان اینڈی سٹون کا بیان سامنے آگیا

وزارت خزانہ کامنصب ! ڈار دوڑ سے باہر ، معروف شخصیت کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ، ذرائع

وزارت خزانہ کامنصب ! ڈار دوڑ سے باہر ، معروف شخصیت کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ، ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In