• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزارت خزانہ کامنصب ! ڈار دوڑ سے باہر ، معروف شخصیت کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ، ذرائع

by ویب ڈیسک
مارچ 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزارت خزانہ کامنصب ! ڈار دوڑ سے باہر ، معروف شخصیت کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ، ذرائع
0
SHARES
1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ محمد اورنگزیب ہی نئے وزیر خزانہ ہوں گے۔
وزارت خزانہ کا قلمدان: اسحاق ڈار، سلطان الانہ اور محمد اورنگزیب دوڑ میں شامل
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد جو میٹنگ کی اس میں محمد اورنگزیب بھی موجود تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد اورنگزیب نے قائد ن لیگ نواز شریف سے بھی ملاقات کی ہے، شہباز شریف کابینہ کے حوالے سے نواز شریف سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وزیر خزانہ کے لیے محمد اورنگزیب کے نام کا اعلان کیا جائےگا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کے علاوہ کوئی اور اہم وزارت دیے جانےکا امکان ہے۔
وزیر خزانہ کیلئے پہلا انتخاب سلطان الانہ تھے
دوسری جانب ذرائع نے یہ بھی بتایا ہےکہ وزیر خزانہ کے لیے پہلا انتخاب ایچ بی ایل کے چیئرمین سلطان الانہ تھے کیونکہ وہ معیشت اور مالیاتی امور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، تاہم آغا خان فنڈ کے ساتھ عالمی سطح پر مختلف منصوبوں کے باعث وہ اس ذمہ داری کے لیے ہاں نہ کرسکے۔
روشن ڈیجیٹل پروگرام کا تصور سلطان الانہ نے ہی دیا تھا اور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کو نکالنے میں بھی انہوں نے اہم کردار ادا کیا۔

Tags: Ishaq DarMuhammad Aurangzaib
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر کن ممالک کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے ؟تفصیلات سامنے آگئیں 

مریم نواز کی کابینہ ، مریم اورنگزیب ، عظمیٰ بخاری سمیت کس کو کونسا عہدہ ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

مریم نواز کی کابینہ ، مریم اورنگزیب ، عظمیٰ بخاری سمیت کس کو کونسا عہدہ ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

کھیل خطرناک مرحلے میں داخل، سپہ سالار کا واضح پیغام، سخت کریک ڈائون کا دوبارہ آغاز ؟دفاعی تجزیہ کار کامران یوسف کور کمانڈر کانفرنس کی اندرونی کہانی نکال لائے

کھیل خطرناک مرحلے میں داخل، سپہ سالار کا واضح پیغام، سخت کریک ڈائون کا دوبارہ آغاز ؟دفاعی تجزیہ کار کامران یوسف کور کمانڈر کانفرنس کی اندرونی کہانی نکال لائے

عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان

علی امین کی عمران خان سے ملاقات بعد خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In