• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مریم نواز کی کابینہ ، مریم اورنگزیب ، عظمیٰ بخاری سمیت کس کو کونسا عہدہ ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مریم نواز کی کابینہ ، مریم اورنگزیب ، عظمیٰ بخاری سمیت کس کو کونسا عہدہ ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
502
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) مریم اورنگزیب کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا اور انہیں سینئر وزیر بھی بنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو سینئر وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سمیت جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی دی جارہی ہے جب کہ عظمیٰ بخاری کو وزیر اطلاعات بنایا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ کاظم پیرزادہ کواریگیشن، رانا سکندرحیات کوپرائمری ایجوکیشن، خواجہ عمران نذیرکوپرائمری ہیلتھ اور خواجہ سلمان رفیق کو اسپیشلایزڈ ہیلتھ کی وزارت دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق عاشق کرمانی کو زراعت، خلیل طاہر سندھو کو انسانی حقوق، رمیش اروڑہ کو اقلیتی امور، فیصل کھوکھر کو کھیل، ذیشان رفیق کو بلدیات اور سہیل بھرت کو مواصلات کی وزارت دی جارہی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ چوہدری شافع حسین کو بزنس اینڈ انڈسٹری اور شیر علی گورچانی کو مائنز اینڈ منرل کی وزارت دی جارہی ہے۔

Tags: Maryam AurangzaibMaryam NawazPunjabUzma Bukhari
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کھیل خطرناک مرحلے میں داخل، سپہ سالار کا واضح پیغام، سخت کریک ڈائون کا دوبارہ آغاز ؟دفاعی تجزیہ کار کامران یوسف کور کمانڈر کانفرنس کی اندرونی کہانی نکال لائے

کھیل خطرناک مرحلے میں داخل، سپہ سالار کا واضح پیغام، سخت کریک ڈائون کا دوبارہ آغاز ؟دفاعی تجزیہ کار کامران یوسف کور کمانڈر کانفرنس کی اندرونی کہانی نکال لائے

عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان

علی امین کی عمران خان سے ملاقات بعد خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟

عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر بھارتی وزیر اعظم کی گرم جوشی مگر شہباز شریف باری انتہائی ٹھنڈا ماحول ،وجہ کیا ہے ؟کامران یوسف دلچسپ تفصیلا ت سامنے لے آئے

عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر بھارتی وزیر اعظم کی گرم جوشی مگر شہباز شریف باری انتہائی ٹھنڈا ماحول ،وجہ کیا ہے ؟کامران یوسف دلچسپ تفصیلا ت سامنے لے آئے

وزارت خزانہ کی جگہ اسحاق ڈار کیلئے دوسری وزارت ،خواجہ آصف کو دفاع ملنے کاامکان، مشاورت مکمل، اندرونی تفصیلات

وزارت خزانہ کی جگہ اسحاق ڈار کیلئے دوسری وزارت ،خواجہ آصف کو دفاع ملنے کاامکان، مشاورت مکمل، اندرونی تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In