• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, مارچ 27, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزارت خزانہ کی جگہ اسحاق ڈار کیلئے دوسری وزارت ،خواجہ آصف کو دفاع ملنے کاامکان، مشاورت مکمل، اندرونی تفصیلات

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزارت خزانہ کی جگہ اسحاق ڈار کیلئے دوسری وزارت ،خواجہ آصف کو دفاع ملنے کاامکان، مشاورت مکمل، اندرونی تفصیلات
0
SHARES
307
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ خواجہ آصف کو وزیر دفاع اور اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ احسن اقبال کو منصوبہ بندی و ترقی اور نجکاری کی وزارتوں کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے جبکہ عطا تارڑ کو وزیر اطلاعات و نشریات ملنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ کو معاون خصوصی برائے داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ شمشاد اختر کو معاون خصوصی برائے خزانہ بنایا جا سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق امیر مقام کو وزارت آبی وسائل اور مصدق ملک کو پیٹرولیم و توانائی کا قلمدان سونپنے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال کو سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ فیصل سبزواری کو پورٹس اینڈ شپنگ اور فاروق ستار کو وزارت اوورسیز دی جانے کا امکان ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 

بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

ایک تو یہ حکومت عوام کے مینڈیٹ سے نہیں بنی اوپر سے یہ سیریس ہی ہو گئے ہیں کہ ہماری حکومت ہے ، اسے تسلیم کرو ، عمران ریاض

ایک تو یہ حکومت عوام کے مینڈیٹ سے نہیں بنی اوپر سے یہ سیریس ہی ہو گئے ہیں کہ ہماری حکومت ہے ، اسے تسلیم کرو ، عمران ریاض

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات مگر اس سے قبل بھارت میں ہی کونسی آٹھ شادیاں ٹاپ ٹرینڈ میں رہیں ، دلچسپ تفصیلات

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات مگر اس سے قبل بھارت میں ہی کونسی آٹھ شادیاں ٹاپ ٹرینڈ میں رہیں ، دلچسپ تفصیلات

نجی بینک کی ملی بھگت سے قومی خزانے پر بہت بڑا ڈاکہ ، ایک ارب 11 کروڑ کی جعلی پنشن کا بڑا سکینڈل پکڑاگیا ، ہوشربا تفصیلات

نجی بینک کی ملی بھگت سے قومی خزانے پر بہت بڑا ڈاکہ ، ایک ارب 11 کروڑ کی جعلی پنشن کا بڑا سکینڈل پکڑاگیا ، ہوشربا تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In