• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان
0
SHARES
990
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کورکمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کوکڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات پرکمیشن بنناچاہیے اور سی سی ٹی وی ویڈیوز نکالی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ کورکمانڈرزکانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کوکڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے۔
ان کا کہنا تھاکہ ہم فوج کے خلاف نہیں نہ تصادم چاہتے ہیں، ہماری پارٹی فوج کے خلاف نہیں ہے۔

خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن نے ہماری مخصوص نشستیں چھین کر جمہوریت کی دھجیاں اڑائیں، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دے کر ہماری خواتین پر ظلم کیا گیا، الیکشن میں دھاندلی الیکشن کمیشن نے کی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہم الیکشن میں دھاندلی کے خلاف پُر امن احتجاج کرنا چاہتے ہیں، جمہوریت میں پُرامن احتجاج ہر جماعت کا حق ہے۔
ان کا کہنا کہنا تھاکہ 8 فروری سے کسی نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا، مجھے معلوم ہےمجھ سے رابطہ کیوں نہیں کیا گیا بتانا نہیں چاہتا۔
ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کوخط اس لیے لکھا کیونکہ سیاسی استحکام کےبغیرمعاشی استحکام ممکن نہیں، ہمارا 70 فیصد پیسہ قرضے اتارنے میں چلا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا تھا کہ نو مئی میں ملوث افراد ، سہولتکاروں ، اشتعال دلانے والوں ، فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

Tags: gen Asim MunirImran Khan PTIPak Army
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایک تو یہ حکومت عوام کے مینڈیٹ سے نہیں بنی اوپر سے یہ سیریس ہی ہو گئے ہیں کہ ہماری حکومت ہے ، اسے تسلیم کرو ، عمران ریاض

ایک تو یہ حکومت عوام کے مینڈیٹ سے نہیں بنی اوپر سے یہ سیریس ہی ہو گئے ہیں کہ ہماری حکومت ہے ، اسے تسلیم کرو ، عمران ریاض

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات مگر اس سے قبل بھارت میں ہی کونسی آٹھ شادیاں ٹاپ ٹرینڈ میں رہیں ، دلچسپ تفصیلات

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات مگر اس سے قبل بھارت میں ہی کونسی آٹھ شادیاں ٹاپ ٹرینڈ میں رہیں ، دلچسپ تفصیلات

نجی بینک کی ملی بھگت سے قومی خزانے پر بہت بڑا ڈاکہ ، ایک ارب 11 کروڑ کی جعلی پنشن کا بڑا سکینڈل پکڑاگیا ، ہوشربا تفصیلات

نجی بینک کی ملی بھگت سے قومی خزانے پر بہت بڑا ڈاکہ ، ایک ارب 11 کروڑ کی جعلی پنشن کا بڑا سکینڈل پکڑاگیا ، ہوشربا تفصیلات

ہے تو طبیعت کیخلاف مگر اچانک عمران خان کی کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کی تائید ، فوج ساتھ معاملات طے پاگئے ؟اندرونی کہانی اسحاق خاکوانی پاس ،اگلے چند روز میں کیا بڑی خبرآ سکتی ہے ؟

ہے تو طبیعت کیخلاف مگر اچانک عمران خان کی کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کی تائید ، فوج ساتھ معاملات طے پاگئے ؟اندرونی کہانی اسحاق خاکوانی پاس ،اگلے چند روز میں کیا بڑی خبرآ سکتی ہے ؟

پاکستان میں کسی بھی لیڈر کو فوج کی مدد کے بغیر حکومت نہیں ملی ، بس ایک وزیر اعظم ایسا تھا جس نے فوج کی مدد کے بغیر حکومت بنائی ، وہ لیڈر کون ؟

پاکستان میں کسی بھی لیڈر کو فوج کی مدد کے بغیر حکومت نہیں ملی ، بس ایک وزیر اعظم ایسا تھا جس نے فوج کی مدد کے بغیر حکومت بنائی ، وہ لیڈر کون ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In