• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, مارچ 27, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 
0
SHARES
1.8k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور(نیوز ڈیسک ) پشاور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روکتے ہوئے کل تک حکم امتناع جاری کر دیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل تک جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے پوچھا کہ کیا مخصوص نشستوں کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے؟
عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو عدالتی معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں اور لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے کیس چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو بھیج دیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 1-4 کے تناسب سے فیصلہ جاری کیا تھا جبکہ ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے اختلافی نوٹ لکھا۔
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا تھا کہ سنی اتحاد کونسل خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے کوٹے کی مستحق نہیں۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے باعث سنی اتحاد کونسل قومی و صوبائی اسمبلی کی 77 نشستوں سے محروم ہو گئی تھی جس کے خلاف سنی اتحاد کونسل نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

Tags: Ayaz Sadiq
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

ایک تو یہ حکومت عوام کے مینڈیٹ سے نہیں بنی اوپر سے یہ سیریس ہی ہو گئے ہیں کہ ہماری حکومت ہے ، اسے تسلیم کرو ، عمران ریاض

ایک تو یہ حکومت عوام کے مینڈیٹ سے نہیں بنی اوپر سے یہ سیریس ہی ہو گئے ہیں کہ ہماری حکومت ہے ، اسے تسلیم کرو ، عمران ریاض

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات مگر اس سے قبل بھارت میں ہی کونسی آٹھ شادیاں ٹاپ ٹرینڈ میں رہیں ، دلچسپ تفصیلات

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات مگر اس سے قبل بھارت میں ہی کونسی آٹھ شادیاں ٹاپ ٹرینڈ میں رہیں ، دلچسپ تفصیلات

نجی بینک کی ملی بھگت سے قومی خزانے پر بہت بڑا ڈاکہ ، ایک ارب 11 کروڑ کی جعلی پنشن کا بڑا سکینڈل پکڑاگیا ، ہوشربا تفصیلات

نجی بینک کی ملی بھگت سے قومی خزانے پر بہت بڑا ڈاکہ ، ایک ارب 11 کروڑ کی جعلی پنشن کا بڑا سکینڈل پکڑاگیا ، ہوشربا تفصیلات

ہے تو طبیعت کیخلاف مگر اچانک عمران خان کی کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کی تائید ، فوج ساتھ معاملات طے پاگئے ؟اندرونی کہانی اسحاق خاکوانی پاس ،اگلے چند روز میں کیا بڑی خبرآ سکتی ہے ؟

ہے تو طبیعت کیخلاف مگر اچانک عمران خان کی کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کی تائید ، فوج ساتھ معاملات طے پاگئے ؟اندرونی کہانی اسحاق خاکوانی پاس ،اگلے چند روز میں کیا بڑی خبرآ سکتی ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In