• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, مارچ 27, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

علی امین کی عمران خان سے ملاقات بعد خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان
0
SHARES
217
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور(نیوز ڈیسک ) خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی۔ خیبرپختونخوا کابینہ میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان، محمد عدنان قادری، عاقب اللہ اور محمد سجاد کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مینا خان، فضل شکور بھی صوبائی کابینہ میں شامل ہیں۔

کے پی حکومت میں 5 مشیروں کی تقرری بھی کر دی گئی ہے، مشیروں میں سید فخر جہان، مزمل اسلم، مشال اعظم اور محمد علی سیف شامل ہیں۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبائی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں، صوبائی کابینہ میں شامل وزراء آج شام ساڑھے6 بجے حلف اٹھائیں گے۔

Tags: Ali Amin GandapurImran Khan PTIRauf Klasra
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟

عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر بھارتی وزیر اعظم کی گرم جوشی مگر شہباز شریف باری انتہائی ٹھنڈا ماحول ،وجہ کیا ہے ؟کامران یوسف دلچسپ تفصیلا ت سامنے لے آئے

عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر بھارتی وزیر اعظم کی گرم جوشی مگر شہباز شریف باری انتہائی ٹھنڈا ماحول ،وجہ کیا ہے ؟کامران یوسف دلچسپ تفصیلا ت سامنے لے آئے

وزارت خزانہ کی جگہ اسحاق ڈار کیلئے دوسری وزارت ،خواجہ آصف کو دفاع ملنے کاامکان، مشاورت مکمل، اندرونی تفصیلات

وزارت خزانہ کی جگہ اسحاق ڈار کیلئے دوسری وزارت ،خواجہ آصف کو دفاع ملنے کاامکان، مشاورت مکمل، اندرونی تفصیلات

بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 

بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In