اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر بھارتی وزیر اعظم کی گرم جوشی فون کال ، طویل خط اور پوری بھارتی کرکٹ ٹیم کا دستخط شدہ بلے کا تحفہ مگر شہباز شریف باری انتہائی ٹھنڈا ماحول ،وجہ کیا ہے ؟ کامران یوسف دلچسپ تفصیلات سامنے لے آئے ۔۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے :





