• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیش گوئیاں کچھ اور مگر پاکستان میں پہلاروزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
مارچ 9, 2024
in پاکستان
0
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی
0
SHARES
1.5k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں رمضان المبارک 1445ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر 11 مارچ 29 شعبان بعد نماز عصر پشاور میں منعقد ہوگا۔

دیگر زونل وضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کےاجلاس بیک وقت منعقد کیے جائیں گے۔ دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق اگرچہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو پیدا ہو گا لیکن اس وقت یہ نظر نہیں آئے گا، چاند کو 11 مارچ کو واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ پہلی تراویح 11 مارچ کی رات کو ہو گی کیونکہ 95 فیصد امکان ہے کہ پہلا روزہ 12 مارچ بروز منگل کو ہو گا۔

Tags: Ramadan 2024Ramadan MoonRamadan Ul MubarakRamazan Kareem
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

بلوچستان کے رند بلوچ قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے اپنے ایک بیٹے کا نام آدھا اپنے باڈی گارڈ اور آدھا اپنے دادا کے نام پر کیوں رکھا ؟ دل کو چھو لینے والی وجہ بھی بتا دی

75سال گزر گئے، فوجی جرنیلوں کو مزید 50سال حکمرانی دے دیں تب بھی وہ یہ مسئلے کبھی حل نہیں کر سکیں گے ۔۔ !سردار یار محمد رند

75سال گزر گئے، فوجی جرنیلوں کو مزید 50سال حکمرانی دے دیں تب بھی وہ یہ مسئلے کبھی حل نہیں کر سکیں گے ۔۔ !سردار یار محمد رند

یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد بوریوالہ کیمپس میں ڈرامٹک کلب کے زیر اہتمام ’’ مکھوٹے ‘‘ کے عنوان سے ڈرامٹک مقابلے کا انعقاد

یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد بوریوالہ کیمپس میں ڈرامٹک کلب کے زیر اہتمام ’’ مکھوٹے ‘‘ کے عنوان سے ڈرامٹک مقابلے کا انعقاد

صدر کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل صدارتی الیکشن ملتوی ؟محمود خان اچکزئی کے حوالے سے آنے والی اہم خبر کی تفصیلات

صدارتی الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت، محمود اچکزئی کا حیران کن بیان سامنے آگیا ، بڑے پول کھول دیے

بلوچستان کے بلوچوں کا پنجاب سے کیا رشتہ ہے ؟ اوکاڑہ کے ایک مقبرے کی کہانی ،بلوچ قبائل کی حیران کن تاریخ ، ان کی ٹوٹل آبادی کتنی ہے؟

بلوچستان کے بلوچوں کا پنجاب سے کیا رشتہ ہے ؟ اوکاڑہ کے ایک مقبرے کی کہانی ،بلوچ قبائل کی حیران کن تاریخ ، ان کی ٹوٹل آبادی کتنی ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In