• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی کابینہ میں نگران حکومت کے بڑے نام بھی شامل کیے جانے کا امکان ، 3بڑے نام سامنے آگئے

by ویب ڈیسک
مارچ 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 
0
SHARES
2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نو منتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ٹیم کی تشکیل کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا، نئی کابینہ میں شامل وزیروں، مشیروں اور معاونین کے ناموں کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کابینہ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کو معاون خصوصی خزانہ اور اورنگزیب خان کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ سابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو مشیر خارجہ اور طارق فاطمی کو معاون خصوصی خارجہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نئی کابینہ میں سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو مشیر داخلہ جبکہ خواجہ آصف کو وزارت دفاع کا قلمدان دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق عطا اللہ تارڑ کو وزارت اطلاعات، مصدق ملک کووزارت توانائی کا قلمدان سونپنے اور احسن اقبال کو وزیر منصوبہ بندی و ترقی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ غازی اختر کو انڈسٹریز اور سلمان احمد کو بورڈ آف انویسٹمنٹ میں ذمہ داریاں دینے کا امکان ہے۔
خیال رہے جلیل عباس جیلانی نگران وزیر خارجہ، شمشاد اختر نگران وزیر خزانہ، اور محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ پنجاب رہے ہیں۔
پہاڑ جیسے مسائل اور عوام کو بہت توقعات ہیں، نواز کی وزیراعظم کو جلد کابینہ بنانیکی ہدایت
یہ بھی یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو کابینہ جلد تشکیل دیکر منشور پر عمل درآمد شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

Tags: شہباز شریف
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حملے سے قبل ایران کی پاکستان کو 6گھنٹے تک کالیں ، کاکڑ کا فیورٹ سیاستدان عمران، الیکشن دھاندلی، کاکڑ کا فوج کو صاف انکار

حملے سے قبل ایران کی پاکستان کو 6گھنٹے تک کالیں ، کاکڑ کا فیورٹ سیاستدان عمران، الیکشن دھاندلی، کاکڑ کا فوج کو صاف انکار

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کس خاتون کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ کرلیا ؟ حیران کن تفصیلات

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کس خاتون کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ کرلیا ؟ حیران کن تفصیلات

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

شہباز کابینہ فائنل ، 19نام صدر مملکت کو بھجوا دیے گئے ، کسے کون سا عہدہ ملے گا ، جانیں 

عمران خان واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے 2 آرمی چیفس کے ساتھ جھگڑا مول لیا : کاکڑ

عمران خان واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے 2 آرمی چیفس کے ساتھ جھگڑا مول لیا : کاکڑ

لیجنڈ انور مقصود کی اغوا کی خبریں ، ویڈیو سامنے آگئی

لیجنڈ انور مقصود کی اغوا کی خبریں ، ویڈیو سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In