• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہباز کابینہ فائنل ، 19نام صدر مملکت کو بھجوا دیے گئے ، کسے کون سا عہدہ ملے گا ، جانیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 
0
SHARES
758
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے 19 اراکین کی بطور وفاقی وزرا تقرری کی تجویز دی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت کو بھیجی گئی تجویز میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر، اعظم نذیرتارڑ، چوہدری سالک حسین اور عبد العلیم خان کو بطور وفاقی وزرا تقرر کیا جائے۔
وزیراعظم کی سمری میں جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری، عطا اللہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی، قیصر شیخ اور ریاض پیرزادہ کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اس کے علاوہ شہباز شریف نے احد چیمہ، محمد اورنگزیب، اسحاق ڈار، مصدق ملک اور محسن نقوی کو بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بنانے کی درخواست کی ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے شزا فاطمہ کو وزیر مملکت بنانے کی سمری بھی صدر پاکستان کو ارسال کی ہے۔

وفاقی وزراء کے قملدان کیا ہوں گے؟
حکومتی ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کو دفاع اور احسن اقبال پلاننگ اینڈ ڈیولمپنٹ کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے جبکہ خالد مقبول صدیقی کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اعظم نذیر تارڑ کو قانون، انجینئر امیر مقام کو کمیونیکیشن یا آبی سائل میں سے کوئی ایک وزارت ملنے کا امکان ہے۔
عطا تارڑ کو وزیر اطلاعات، ریاض حسین پیرزادہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ اور سالک حسین چوہدری کو ہاؤسنگ کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے جبکہ عبد العلیم خان کو بھی کوئی ایک وزارت دی جائے گی۔
ذائع کا بتانا ہے کہ سینیٹر اسحاق ڈار وزارت خارجہ اور سینیٹر مصدق ملک کو انرجی اور پیٹرولیم کا وزیر بنایا جا سکتا ہے جبکہ تین مشیروں کو بھی وفاقی وزیر بنایا جائے گا۔
محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ، احد چیمہ کو مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنایا جا رہا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پہلے مرحلے میں تجویز کردہ نام صدر کی منظوری کے بعد آج ہی اپنے قلمدان سنبھال لیں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے اراکین کو مزید وزارتیں دی جائیں گی، ایم کیو ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔

Tags: Rauf KlasraShahbaz SharifShahbaz Sharif Cabinet
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے 2 آرمی چیفس کے ساتھ جھگڑا مول لیا : کاکڑ

عمران خان واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے 2 آرمی چیفس کے ساتھ جھگڑا مول لیا : کاکڑ

لیجنڈ انور مقصود کی اغوا کی خبریں ، ویڈیو سامنے آگئی

لیجنڈ انور مقصود کی اغوا کی خبریں ، ویڈیو سامنے آگئی

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

حملے سے قبل ایران کی پاکستان کو 6گھنٹے تک کالیں ، کاکڑ کا فیورٹ سیاستدان عمران، الیکشن دھاندلی، کاکڑ کا فوج کو صاف انکار

مجھے بڑے معتبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ آپ کو چیئر مین سینیٹ بنانے کیلئے آصف زرداری سے رابطہ کیا گیا ہے ، رئوف کلاسرا کا سابق نگران وزیر اعظم سے سیدھا سوال ، کاکڑ کا جواب سنیں 

ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں ، مریم نواز کا وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی تقریر کے فوراً بعد دفتر پہنچنے کا اعلان ، آج سے کیا کام شروع کر دیا جائے گا ؟جانیں 

راشن بیگز پر نواز شریف کی تصاویر چسپاں کرنے پر تنقید ، مریم نواز نے صحافی کی بات کا کیا جواب دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In