• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لیجنڈ انور مقصود کی اغوا کی خبریں ، ویڈیو سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
لیجنڈ انور مقصود کی اغوا کی خبریں ، ویڈیو سامنے آگئی
0
SHARES
415
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستانی لیجنڈری مصنف، طنز و مزاح نگار او ر میزبان انور مقصود نے اپنے اغوا ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کردی۔
گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر انور مقصود کے اغوا کے حوالے سے خبریں گردش کررہی تھیں۔

میرے اغوا سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، انور مقصود کی تردید، بریانی بناتے ہوئے کی ویڈیو شیئر کر دی @Muqabil_With_RK #anwarmaqsood pic.twitter.com/G0e4hZOmQ2

— Mad e Muqabil (@Muqabil_With_RK) March 11, 2024

تاہم انور مقصود نے اپنے طنز و مزاح کے انداز میں ایک ویڈیو جاری کرکے ایسی تمام گردشی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
مصنف نے کہا کہ زخم ہوتے ہڈی ٹوٹی ہوتی تو بریانی کیسے بناتا، ابھی بریانی بنا رہا ہوں ورنہ کوئی اور میرے لیے بریانی بناتا۔
انہوں نے خبروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مداحوں سے درخواست کی کہ ایسی جعلی خبروں پر کان نہ دھریں، میرا نہ تو سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ ہے اور نہ میں سوشل میڈیا دیکھتا ہوں، لوگ مجھے فون کرکے بتا رہے ہیں کہ میرے اغوا کے حوالے سے خبریں آرہی ہیں۔

انور مقصود نے تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ میں نہ صرف ایسی تمام خبروں کی تردید کرتا ہوں بلکہ ان لوگوں کی بھی مذمت کرتا ہوں جو بغیر تصدیق کے ایسی خبریں پھیلاتے ہیں۔

Tags: Anwar Maqsoodانور مقصود کا اغوا
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

حملے سے قبل ایران کی پاکستان کو 6گھنٹے تک کالیں ، کاکڑ کا فیورٹ سیاستدان عمران، الیکشن دھاندلی، کاکڑ کا فوج کو صاف انکار

مجھے بڑے معتبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ آپ کو چیئر مین سینیٹ بنانے کیلئے آصف زرداری سے رابطہ کیا گیا ہے ، رئوف کلاسرا کا سابق نگران وزیر اعظم سے سیدھا سوال ، کاکڑ کا جواب سنیں 

ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں ، مریم نواز کا وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی تقریر کے فوراً بعد دفتر پہنچنے کا اعلان ، آج سے کیا کام شروع کر دیا جائے گا ؟جانیں 

راشن بیگز پر نواز شریف کی تصاویر چسپاں کرنے پر تنقید ، مریم نواز نے صحافی کی بات کا کیا جواب دیا

نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا صدر زرداری سے 27 سالہ پرانا خطرناک تعلق ، سنسنی خیزاندرونی کہانی رئوف کلاسرا کی زبانی

نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا صدر زرداری سے 27 سالہ پرانا خطرناک تعلق ، سنسنی خیزاندرونی کہانی رئوف کلاسرا کی زبانی

ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ،19رکنی کابینہ میں کسے کونسی وزارت ملی، وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے

ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ،19رکنی کابینہ میں کسے کونسی وزارت ملی، وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In