• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ،19رکنی کابینہ میں کسے کونسی وزارت ملی، وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ،19رکنی کابینہ میں کسے کونسی وزارت ملی، وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے
0
SHARES
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا اور وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس بھی ہوا۔ کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے۔ خواجہ آصف وزیر دفاع ہوں گے، اس کے علاوہ دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کا اضافی چارج بھی ان کے پاس ہو گا۔
قیصر احمد شیخ کو وزارت میری ٹائم افئیرز اور ریاض پیرزادہ کو وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس دی گئی ہے۔
اسحاق ڈار وزیرخارجہ ہوں گے جبکہ احسن اقبال وزیرمنصوبہ بندی اور ترقی، عبدالعلیم خان وزیرنجکاری، جام کمال خان وزیرتجارت اور اویس احمد خان لغاری کو وزیر ریلوے مقرر کیا گیا ہے۔

بورڈ آف انویسٹمنٹ کا اضافی چارج بھی علیم خان کے پاس ہو گا۔
عطا تارڑ وزیراطلاعات اور نشریات ہوں گے، رانا تنویر حسین وزیر صنعت و پیداوار ، خالد مقبول صدیقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اعظم نذیر تارڑ وزیر قانون ہوں گے اور انہیں وزارت انسانی حقوق کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔
مصدق ملک وزیر پیٹرولیم ہوں گے، وزارت پاور کا اضافی چارج بھی ان کے پاس ہوگا۔
چوہدری سالک حسین کو وزیر سمندر پار پاکستانیز و انسانی ترقی تفویض کی گئی ہے جبکہ امیر مقام سیفران کے وزیر ہوں گے اور وزارت قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی چارج بھی ان کے پاس ہو گا۔
محمد اورنگزیب وزیر خزانہ ہوں گے جبکہ ریونیو کا اضافی چارج بھی انہی کے پاس ہوگا۔
احمد چیمہ کو وزارت اقتصادی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ کا اضافی چارج بھی احد چیمہ کے پاس ہوگا جبکہ سید محسن نقوی کو وزارت داخلہ کا قلمدان تفویض کیا گیا تاہم وزارت انسداد منشیات کا اضافی چارج بھی ان کو دیا گیا ہے۔

Tags: شہباز کابینہن لیگوفاقی وزرا
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

آپ سب جیل سے 2کلومیٹر دُور چلے جائیں ، اڈیالہ میں قید عمران خان بارے بڑی خبر ، پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

25,30سال تجربے کے باوجود اسحاق ڈار کو اس عہدے سے ہٹانے کیلئے کس نے شرط رکھی تھی جس پر ڈار کی جگہ اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگا یا گیا ، اندرونی کہانی احسن اقبال نے سنادی

25,30سال تجربے کے باوجود اسحاق ڈار کو اس عہدے سے ہٹانے کیلئے کس نے شرط رکھی تھی جس پر ڈار کی جگہ اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگا یا گیا ، اندرونی کہانی احسن اقبال نے سنادی

نیب ریفرنسز ۔۔! حسن اور حسین نواز کو بڑا ریلیف مل گیا

حسین نواز اور حسن نواز لندن سےلاہور پہنچ گئے

مریم نواز خلاف میمز بنانے والی سرگرم ٹک ٹاکر’’ مریم اکرام‘‘ کو ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے کس نے بنوایا ، مریم نواز کو کس اہم ترین شخصیت پر شک ہے ؟

مریم نواز خلاف میمز بنانے والی سرگرم ٹک ٹاکر’’ مریم اکرام‘‘ کو ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے کس نے بنوایا ، مریم نواز کو کس اہم ترین شخصیت پر شک ہے ؟

عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی نااہلی کی درخواست ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In