• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حسین نواز اور حسن نواز لندن سےلاہور پہنچ گئے

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نیب ریفرنسز ۔۔! حسن اور حسین نواز کو بڑا ریلیف مل گیا
0
SHARES
107
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھائی حسین نواز اور حسن نواز لندن سےلاہور پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے جاتی عمرا پہنچنے پر اپنے دونوں بیٹوں کا استقبال کیا۔

خیال رہےکہ حسین نواز اور حسن نواز کافی عرصے سے لندن میں موجود تھے،گزشتہ دنوں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 3 ریفرنسز میں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی کی درخواستیں دائرکی گئی تھیں۔
حسن نواز اور حسین نواز کے وکیل کا کہنا تھا کہ حسن اور حسین نواز 12 مارچ کو پاکستان آنا اور احتساب عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔
بعد ازاں احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے تھے۔
عدالت نے 14 مارچ تک کے لیے دونوں کے العزیزیہ، فلیگ شپ و ایون فیلڈ ریفرنس میں دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کیے تھے۔
احتساب عدالت نے دسمبر 2017 میں مسلسل غیر حاضری پر حسن اور حسین نواز کو باضابطہ طور پر اشتہاری قرار دیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مریم نواز خلاف میمز بنانے والی سرگرم ٹک ٹاکر’’ مریم اکرام‘‘ کو ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے کس نے بنوایا ، مریم نواز کو کس اہم ترین شخصیت پر شک ہے ؟

مریم نواز خلاف میمز بنانے والی سرگرم ٹک ٹاکر’’ مریم اکرام‘‘ کو ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے کس نے بنوایا ، مریم نواز کو کس اہم ترین شخصیت پر شک ہے ؟

عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی نااہلی کی درخواست ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

چیئر مین سینیٹ کی سیٹ کیلئے تگڑا مقابلہ ، دو سابق وزرائے اعظم آمنے سامنے ، کس کی پشت پر ہاتھ رکھنا ہے ، سپریم کمانڈر کو پنڈی سے ملنے والا اہم ترین پیغام ، اندرونی کہانی

چیئر مین سینیٹ کی سیٹ کیلئے تگڑا مقابلہ ، دو سابق وزرائے اعظم آمنے سامنے ، کس کی پشت پر ہاتھ رکھنا ہے ، سپریم کمانڈر کو پنڈی سے ملنے والا اہم ترین پیغام ، اندرونی کہانی

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In