• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی نااہلی کی درخواست ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان
0
SHARES
716
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور ہو گئی۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کے معاملہ پر الیکشن کمیشن کے دو رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق درخواست پر ابتدائی سماعت کی گئی، کمیشن کو بتایا گیا کہ ڈی آئی خان میں 735 کنال اراضی علی امین گنڈاپور کے نام پر عارضی طور پر ٹرانسفر کی گئی، زمین کے اصل مالک آصف خان تھے۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ علی امین گنڈاپور کی 2020ء کے اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق انہوں نے لینڈ کروزر گاڑی اسی زمین کو بیچ کر حاصل کی تھی، غلط بیانی پر علی امین گنڈاپور صوبائی اسمبلی کی نشست کے اہل نہیں۔
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین کو نوٹس جاری کر دیا، علی امین گنڈاپور کو 26 مارچ کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے سامنے پیش ہونے کیلئے نوٹس جاری کیا گیا۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا کیخلاف اثاثے چھپانے کی درخواست الیکشن کمیشن کو موصول ہوئی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
چیئر مین سینیٹ کی سیٹ کیلئے تگڑا مقابلہ ، دو سابق وزرائے اعظم آمنے سامنے ، کس کی پشت پر ہاتھ رکھنا ہے ، سپریم کمانڈر کو پنڈی سے ملنے والا اہم ترین پیغام ، اندرونی کہانی

چیئر مین سینیٹ کی سیٹ کیلئے تگڑا مقابلہ ، دو سابق وزرائے اعظم آمنے سامنے ، کس کی پشت پر ہاتھ رکھنا ہے ، سپریم کمانڈر کو پنڈی سے ملنے والا اہم ترین پیغام ، اندرونی کہانی

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

آئی ایم ایف والا خط منظر عام پر ، خان کا بائونسر ناکام ، طاقتوروں کا جال، سنی اتحاد پی ٹی آئی پر حاوی ، نواز شریف کا بدلے لینے کا فیصلہ ،اگلے 24گھنٹے اہم ، کیا ہونےو الا ہے ؟

شہباز کا کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے سے لے کر عوام کو زرداری کے تنخواہ نہ لینے کا چُونا ، وزیر اعظم شوکت عزیز نے تو حد کر دی ، جیب سے پیسے دینے کا کہہ کرممبران اسمبلی اور صحافیوں کا جہاز بھر کر سعودی عرب لے گئے

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے، عوام کا کلمہ طیبہ کا ورد ، تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے، عوام کا کلمہ طیبہ کا ورد ، تفصیلات سامنے آگئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In