• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آپ سب جیل سے 2کلومیٹر دُور چلے جائیں ، اڈیالہ میں قید عمران خان بارے بڑی خبر ، پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان
0
SHARES
1.5k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )آپ سب جیل سے 2کلومیٹر دُور چلے جائیں ، اڈیالہ میں قید عمران خان بارے بڑی خبر ، پنجاب حکومت کا ہنگامی فیصلہ۔۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا ہے جس کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہوگا۔

جیل انتظامیہ نے منگل اور جمعرات کا دن عمران خان سے ملاقاتوں کیلئے مختص کر رکھا تھا۔
دوسری جانب پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر بھی پابندی لگادی ہے، پولیس نے اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 کے باہر میڈیا گاڑیوں کی پارکنگ پر بیرئیر لگادیے۔
پولیس کی جانب سے میڈیا کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ میڈیا کو آج کوریج کی اجازت نہیں، میڈیا ٹیمیں جیل سے 2 کلومیٹر دور چلی جائیں۔

Tags: Imran Khan PTI
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
25,30سال تجربے کے باوجود اسحاق ڈار کو اس عہدے سے ہٹانے کیلئے کس نے شرط رکھی تھی جس پر ڈار کی جگہ اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگا یا گیا ، اندرونی کہانی احسن اقبال نے سنادی

25,30سال تجربے کے باوجود اسحاق ڈار کو اس عہدے سے ہٹانے کیلئے کس نے شرط رکھی تھی جس پر ڈار کی جگہ اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگا یا گیا ، اندرونی کہانی احسن اقبال نے سنادی

نیب ریفرنسز ۔۔! حسن اور حسین نواز کو بڑا ریلیف مل گیا

حسین نواز اور حسن نواز لندن سےلاہور پہنچ گئے

مریم نواز خلاف میمز بنانے والی سرگرم ٹک ٹاکر’’ مریم اکرام‘‘ کو ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے کس نے بنوایا ، مریم نواز کو کس اہم ترین شخصیت پر شک ہے ؟

مریم نواز خلاف میمز بنانے والی سرگرم ٹک ٹاکر’’ مریم اکرام‘‘ کو ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے کس نے بنوایا ، مریم نواز کو کس اہم ترین شخصیت پر شک ہے ؟

عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی نااہلی کی درخواست ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

چیئر مین سینیٹ کی سیٹ کیلئے تگڑا مقابلہ ، دو سابق وزرائے اعظم آمنے سامنے ، کس کی پشت پر ہاتھ رکھنا ہے ، سپریم کمانڈر کو پنڈی سے ملنے والا اہم ترین پیغام ، اندرونی کہانی

چیئر مین سینیٹ کی سیٹ کیلئے تگڑا مقابلہ ، دو سابق وزرائے اعظم آمنے سامنے ، کس کی پشت پر ہاتھ رکھنا ہے ، سپریم کمانڈر کو پنڈی سے ملنے والا اہم ترین پیغام ، اندرونی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In