اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا زرداری سے 27 سالہ پرانا خطرناک تعلق، شہباز کابینہ کی حیرت انگیز اندرونی تفصیلات۔۔ مولانا لنکا ڈھانے کو تیار۔۔عمران خان فواد چوہدری کا اہم مشورہ مانیں گے؟ن لیگ سے پہلا بڑا استعفیٰ۔۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے یوٹیوب پر اپنے نئے وی لاگ میں شہباز شریف کابینہ کے کچھ وزرا کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں ۔ رئوف کلاسرا نے وی لاگ میں اسحاق ڈار کی جگہ نو منتخب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رمدے کے صدر مملکت آصف علی زرداری سے 27سال پرانے خطرناک تعلق کی اندرونی کہانی بھی سنائی ۔ ۔ فواد چوہدری کے تازہ ترین مشورے اور مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے لیگی حکومت کو انتباہ کرنے کی تفصیلات بھی اس وی لاگ میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ۔۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے :