• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

راشن بیگز پر نواز شریف کی تصاویر چسپاں کرنے پر تنقید ، مریم نواز نے صحافی کی بات کا کیا جواب دیا

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں ، مریم نواز کا وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی تقریر کے فوراً بعد دفتر پہنچنے کا اعلان ، آج سے کیا کام شروع کر دیا جائے گا ؟جانیں 
0
SHARES
552
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک )  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سول سیکرٹریٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں پرائس کنٹرول کا کوئی طریقہ کار موجود نہیں ہے، رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں لیکن ہمارے ہاں بڑھ جاتی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا، گورننس کے مسائل حل کرنے میں وقت لگے گا، چیف سیکرٹری کی سربراہی میں ٹیم متحرک ہے۔
اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ راشن بیگ پر نوازشریف کی تصویر ہے جس پر لوگ تنقید کررہے ہیں، اس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ حکومت کس کی ہے؟ نواز شریف کی۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ جس کی ضرورت پڑے گی، ٹرانسفر اور پوسٹنگ کریں گے، جتنی ضرورت ہے اتنا خرچہ کریں گے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ سیاست کی آڑ میں ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کچھ بھی ہوا تو برداشت نہیں کریں گے، کل ایک خاتون کی ویڈیو دیکھی جس نے پولیس وین پر حملہ کرکے لوگوں کو چھڑایا، ایسا کون سے ملک میں ہوتا ہے؟

Tags: Maryam Nawaz Sharifراشن بیگمریم نواز شریف
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا صدر زرداری سے 27 سالہ پرانا خطرناک تعلق ، سنسنی خیزاندرونی کہانی رئوف کلاسرا کی زبانی

نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا صدر زرداری سے 27 سالہ پرانا خطرناک تعلق ، سنسنی خیزاندرونی کہانی رئوف کلاسرا کی زبانی

ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ،19رکنی کابینہ میں کسے کونسی وزارت ملی، وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے

ڈار خارجہ، محسن نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ،19رکنی کابینہ میں کسے کونسی وزارت ملی، وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

آپ سب جیل سے 2کلومیٹر دُور چلے جائیں ، اڈیالہ میں قید عمران خان بارے بڑی خبر ، پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

25,30سال تجربے کے باوجود اسحاق ڈار کو اس عہدے سے ہٹانے کیلئے کس نے شرط رکھی تھی جس پر ڈار کی جگہ اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگا یا گیا ، اندرونی کہانی احسن اقبال نے سنادی

25,30سال تجربے کے باوجود اسحاق ڈار کو اس عہدے سے ہٹانے کیلئے کس نے شرط رکھی تھی جس پر ڈار کی جگہ اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگا یا گیا ، اندرونی کہانی احسن اقبال نے سنادی

نیب ریفرنسز ۔۔! حسن اور حسین نواز کو بڑا ریلیف مل گیا

حسین نواز اور حسن نواز لندن سےلاہور پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In