• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سفیر بنا کر بیرون ملک بھیجنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سفیر بنا کر بیرون ملک بھیجنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی
0
SHARES
728
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ نہ حکومت نے ایسی کوئی آفر کی نہ چیف الیکشن کمشنرکا ایسا ارادہ ہے، چیف الیکشن کمشنر اپنی مدت مکمل کرنےکے بعد ملک میں ہی رہیں گے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہےکہ چیف الیکشن کمشنر کسی بھی بیرون ملک اسائنمنٹ کے طلب گار نہیں، ایسی افواہیں پھیلانے اور ان کو بڑھانے والوں کو تنبیہ کی جاتی ہے۔

Tags: chief election commissioner of pakistanSikandar Sultan Raja
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں انٹری، عمران خان کا پلان کیا ہے؟اسد قیصر کےاہم انکشافات

خان باہر آیا تو سب کو کھاجائے گا ، حکومت کپتان کے دبائو میں ، پی ٹی آئی گرد نادیدہ شکنجہ کس دیا گیا ، اسد قیصر ذریعے کس نے خوفناک پیغام بھیجا، ایک اور 9مئی کا خدشہ ،اگلے چند روز میں آر یا پار؟

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں مودی حکومت کی جانب سے 2نئی پراسرار تقرریاں ،نو منتخب افسران سکھبیر سنگھ سدھو اور گیا نیش کمار در اصل کون ہیں ؟

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں مودی حکومت کی جانب سے 2نئی پراسرار تقرریاں ،نو منتخب افسران سکھبیر سنگھ سدھو اور گیا نیش کمار در اصل کون ہیں ؟

پی ٹی آئی ساتھ بڑا دھوکا ؟ اسد قیصر پہلی بار اچانک شدید غصہ کیوں  ہوئے ، اسد قیصر ، عامر ڈوگر کو کیا اہم ٹاسک سونپا گیا تھا، چھ اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی ،عامر ڈوگر نے بڑے راز کھول دیے

پی ٹی آئی ساتھ بڑا دھوکا ؟ اسد قیصر پہلی بار اچانک شدید غصہ کیوں  ہوئے ، اسد قیصر ، عامر ڈوگر کو کیا اہم ٹاسک سونپا گیا تھا، چھ اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی ،عامر ڈوگر نے بڑے راز کھول دیے

پاکستان میں پلاسٹک کی کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں ؟ حقیقت کیا ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان میں پلاسٹک کی کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں ؟ حقیقت کیا ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں 

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In