• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں مودی حکومت کی جانب سے 2نئی پراسرار تقرریاں ،نو منتخب افسران سکھبیر سنگھ سدھو اور گیا نیش کمار در اصل کون ہیں ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں مودی حکومت کی جانب سے 2نئی پراسرار تقرریاں ،نو منتخب افسران سکھبیر سنگھ سدھو اور گیا نیش کمار در اصل کون ہیں ؟
0
SHARES
75
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سمیرا سلیم سے ) بھارت میں 2024 کے اہم لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں تقرریاں، نئی تقرریوں کی ٹائمنگ نے لوک سبھاانتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق
لوک سبھا انتخابات 2024سے قبل مودی حکومت نے سابق بھارتی ایڈمنسٹریٹو سروسز کے دو افسران گیانیش کمار اورسکھبیر سنگھ سندھو کو الیکشن کمشنر مقرر کر دیا جس کے بعد اپوزیشن سے کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے ان تقرریوں پر اپنی ناراضگی اور تحفظات کا اظہار کر ہے ۔ سلیکشن پینل میں شامل اندھیر رنجن چوہدری واحد رکن ہیں جنہوں نے تعیناتی کے عمل پر سوالیہ نشان لگا یا ۔
بھارت کا چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تقرری اور سروسز سے متعلق شرائطِ و ضوابط سے متعلق ایکٹ 2023 متنازع کیوں؟
ایکٹ 2023 کے تحت، حکومت کے زیر تسلط سلیکشن کمیٹی ای سی آئی میں خالی آسامیاں کی بھرتی کو تلاش کمیٹی کے ذریعے شارٹ لسٹ کرتی ہے ۔
شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کی تقرری مرکزی کابینہ سکریٹری کی سربراہی میں کرتی ہے۔
قانون کہتا ہے کہ انڈین الیکشن کمیشن اراکین کا انتخاب ایک ایسے پینل کے ذریعے کیا جائے جس پر حکومت کا غلبہ نہ ہو تاکہ ای سی آئی کی آزادی کو یقینی بنایا جا سکے۔
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ پینل میں وزیر اعظم، چیف جسٹس آف انڈیا اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کا ہونا ضروری ہے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مرکز نے چیف جسٹس کی جگہ ایک مرکزی وزیر کے ذریعے قانون لایا اور قانون میں تبدیلی نے الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے عمل کو مرکز کے حق میں جھکا دیا۔
واضح رہے کہ الیکشن کمشنروں کو تمام 543 پارلیمانی حلقوں میں آزادانہ اور منصفانہ ووٹنگ کی نگرانی اور اس کو یقینی بنانے کی ذمّہ داری سونپی گئی ہے۔الیکشن کمشنروں کو تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی قانون اور ماڈل ضابطہ اخلاق پر قائم رہنے کی ذمّہ داری بھی سونپی گئی ہے ۔
’’مودی حکومت کی جانب سے نئے مقرر کردہ الیکشن کمشنر گیانیش کمار کون ہیں؟‘‘
بیوروکریٹ گیانیش کمار، سکھبیر سنگھ سندھو کے بیچ میٹ ہیں۔ گیانیش کمار 1988 بیچ کے آئی اے ایس افسر اور کیرالہ کیڈر سے ہیں۔
گیانیش کمار پارلیمانی امور کی وزارت میں سکریٹری رہ چکے ہیں۔ مسٹر کمار اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے پر کام کیا تھا۔گیانیش کمار وزیر داخلہ امت شاہ کی قیادت میں تعاون کی وزارت میں سکریٹری کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی آئی ساتھ بڑا دھوکا ؟ اسد قیصر پہلی بار اچانک شدید غصہ کیوں  ہوئے ، اسد قیصر ، عامر ڈوگر کو کیا اہم ٹاسک سونپا گیا تھا، چھ اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی ،عامر ڈوگر نے بڑے راز کھول دیے

پی ٹی آئی ساتھ بڑا دھوکا ؟ اسد قیصر پہلی بار اچانک شدید غصہ کیوں  ہوئے ، اسد قیصر ، عامر ڈوگر کو کیا اہم ٹاسک سونپا گیا تھا، چھ اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی ،عامر ڈوگر نے بڑے راز کھول دیے

پاکستان میں پلاسٹک کی کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں ؟ حقیقت کیا ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان میں پلاسٹک کی کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں ؟ حقیقت کیا ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں 

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا

بحیرہ روم : یورپ پہنچنے کی کوشش میں کشتی میں سوار 60 تارکین وطن ہلاک، ایک سال میں مرنے والوں کی تعداد 3ہزار سے زائد

بحیرہ روم : یورپ پہنچنے کی کوشش میں کشتی میں سوار 60 تارکین وطن ہلاک، ایک سال میں مرنے والوں کی تعداد 3ہزار سے زائد

8فروری تک اسحاق ڈارہی نواز شریف کے وزیر خزانہ تھے مگر پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ نواز شریف کی پسند ڈار کو ہٹا کر اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگایا گیا

8فروری تک اسحاق ڈارہی نواز شریف کے وزیر خزانہ تھے مگر پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ نواز شریف کی پسند ڈار کو ہٹا کر اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In