• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں پلاسٹک کی کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں ؟ حقیقت کیا ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان میں پلاسٹک کی کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں ؟ حقیقت کیا ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
555
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کو ایف بی آر اصلاحات، ٹیکس وصولی اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی، رواں مالی سال ٹیکس وصولی میں کمی پر مزید فوری اقدامات پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے حکام جعلی کرنسی کی روک تھام کے لیے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ دیں گے۔
اس طرح کے کرنسی نوٹ مشرق بعید کے ممالک اور سوئٹزرلینڈ میں استعمال ہو رہے ہیں۔
اس کے علاوہ آئی ایم ایف کو اقوام متحدہ کے انسداد کرپشن کنونشن کے تحت ملکی رپورٹ جاری کرنے پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا

بحیرہ روم : یورپ پہنچنے کی کوشش میں کشتی میں سوار 60 تارکین وطن ہلاک، ایک سال میں مرنے والوں کی تعداد 3ہزار سے زائد

بحیرہ روم : یورپ پہنچنے کی کوشش میں کشتی میں سوار 60 تارکین وطن ہلاک، ایک سال میں مرنے والوں کی تعداد 3ہزار سے زائد

8فروری تک اسحاق ڈارہی نواز شریف کے وزیر خزانہ تھے مگر پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ نواز شریف کی پسند ڈار کو ہٹا کر اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگایا گیا

8فروری تک اسحاق ڈارہی نواز شریف کے وزیر خزانہ تھے مگر پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ نواز شریف کی پسند ڈار کو ہٹا کر اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگایا گیا

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

گرین سگنل مل گیا

اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 32.89فیصد تک جا پہنچی، مختلف چیزوں کی تازہ ترین قیمتیں 

اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 32.89فیصد تک جا پہنچی، مختلف چیزوں کی تازہ ترین قیمتیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In