• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گرین سگنل مل گیا

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان
0
SHARES
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل شیر افضل مروت نے کہا عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے میں سکیورٹی تھریٹ ہے تو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کرائی جائے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پنجاب حکومت اور اڈیالہ جیل احکام نے کہا تھا کہ فیملی اور وکلا تو عمران خان سے ملے رہے ہیں مگر رفقا کار اور جرنل وزٹرز یا عمران خان جن سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں وہ سکیورٹی ٹھریٹ ہے۔

ہم نے استدعا کی تو اس پر اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر جیل کے اندر جانا سکیورٹی تھریٹ ہے تو جیل کے اندر جائے بغیر ہی ملاقات کرائی جائے ویڈیو کانفرنس (video conference) کے ذریعے خان صاحب کے ساتھ ملاقات کروائیں!
شیر افضل مروت نے کہا کہ پنجاب حکومت کو بتانا چاہتے ہیں آپ کے حکمنامے کا احترام ہوگیا اب پاکسستان بھر میں جن کی بھی ملاقات SOP کے مطابق خان صاحب سے کرائی جائے گی وہ اس عدالتی حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے گھر بیٹھے ویڈیو کانفرنس کے ذریعےبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرسکے گا۔

Tags: Imran Khan
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 32.89فیصد تک جا پہنچی، مختلف چیزوں کی تازہ ترین قیمتیں 

اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ، ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 32.89فیصد تک جا پہنچی، مختلف چیزوں کی تازہ ترین قیمتیں 

8فروری تک اسحاق ڈارہی نواز شریف کے وزیر خزانہ تھے مگر پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ نواز شریف کی پسند ڈار کو ہٹا کر اورنگزیب کو وزیر خزانہ لگایا گیا

8فروری کو جیت کی پوری امید تھی ، خلاف توقع رزلٹ آنا شروع ہوا تو نواز شریف کی کیا حالت ہوئی ؟ 20سے 30 سیٹوں کی بڑی گیم، نواز شریف دوسرے رائونڈ کی تیاری میں ، اظہر جاوید نے بڑی خبر بریک کر دی

مریم نواز نے 6ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

مریم نواز نے 6ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

کپتان کے فیصلے کیخلاف پارٹی وکیلوں کی بغاوت، صاحبزادہ کی شٹ اپ کال ، بڑے راز کھولنے کی دھمکی، آئی ایم ایف کے دفتر باہر احتجاج کرنے والے کون تھے ، اصل حقیقت اب سامنے آئی

کپتان کے فیصلے کیخلاف پارٹی وکیلوں کی بغاوت، صاحبزادہ کی شٹ اپ کال ، بڑے راز کھولنے کی دھمکی، آئی ایم ایف کے دفتر باہر احتجاج کرنے والے کون تھے ، اصل حقیقت اب سامنے آئی

وزیراعظم شہباز شریف کے جی ایچ کیو دورے کی اندرونی کہانی

وزیراعظم شہباز شریف کے جی ایچ کیو دورے کی اندرونی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In