• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کے جی ایچ کیو دورے کی اندرونی کہانی

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیراعظم شہباز شریف کے جی ایچ کیو دورے کی اندرونی کہانی
0
SHARES
548
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )  وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جس میں انہیں قومی سلامتی اور فوجی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم کابینہ ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کی یادگار پر پھول رکھے اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور کابینہ ارکان نے عسکری قیادت سے قومی سلامتی ، علاقائی استحکام اور فوجی تیاریوں پر بات چیت کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ وزیراعظم اور کابینہ ارکان کو موجودہ سکیورٹی ماحول اور خطرات سے نمٹنے اور انسداد دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم اور کابینہ ارکان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا جبکہ سویلین اور فوجی قیادت کا قومی مفادات کو برقرار رکھنے کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حکومت مسلح افواج کی آپریشنل تیاریاں یقینی بنانے کیلئے تمام درکار وسائل دے گی،پاکستان کا پرامن عروج یقینی بنانے کیلئے مسلح افواج کے کردارکی اہمیت کو کم نہیں کیا جاسکتا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج قوم کی توقعات پر پورا اترتی رہے گی، پاک فوج پاکستان کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں حکومت کی بھرپور حمایت کرے گی۔
آرمی چیف نے دورے اور فوج پر اعتماد کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: Gen AsimMunirGHQImran Khan PTIShahbaz Sharif
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کال آگئی

شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کال آگئی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی تصویر میں ایسا کیا ہے کہ دنیا کے بڑے خبر رساں اداروں اے پی، اے ایف پی اور رائٹرز نے اس تصویر کو استعمال کرنے سے انکار کر دیا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی تصویر میں ایسا کیا ہے کہ دنیا کے بڑے خبر رساں اداروں اے پی، اے ایف پی اور رائٹرز نے اس تصویر کو استعمال کرنے سے انکار کر دیا

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

دہشت گردوں کا بڑا حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید

دہشت گردوں کا بڑا حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In