• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کال آگئی

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کال آگئی
0
SHARES
331
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
سعودی ولی عہد نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھیجنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام سعودی شاہی مہمانوں کے پرتپاک استقبال کے منتظر ہیں، سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات پر فخر ہے، دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
وزیراعظم نے حرمین الشریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت و تندرستی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے سعودی قیادت اور سعودی عوام کو بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مبارکباد دی۔
شہباز شریف کا کہنا تھا دعا ہےکہ یہ مقدس ماہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے امن اور خوشحالی لائے۔
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا اور کہا کہ دونوں ممالک میں قریبی برادرانہ تعلقات ہیں۔

Tags: شہباز شریفشہزادہ محمد بن سلمانعمران خان
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی تصویر میں ایسا کیا ہے کہ دنیا کے بڑے خبر رساں اداروں اے پی، اے ایف پی اور رائٹرز نے اس تصویر کو استعمال کرنے سے انکار کر دیا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی تصویر میں ایسا کیا ہے کہ دنیا کے بڑے خبر رساں اداروں اے پی، اے ایف پی اور رائٹرز نے اس تصویر کو استعمال کرنے سے انکار کر دیا

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

دہشت گردوں کا بڑا حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید

دہشت گردوں کا بڑا حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید

عمران خان کے وہ فرسٹ کزن جو پاکستان کے مشہور صحافی ہیں ، وہ بات جو شاید بہت کم پاکستانیوں کے علم میں ہوگی ، وہ صحافی کون ؟

میری کمٹمنٹ صرف عمران خان ساتھ ہے ،میں بول پڑا تو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہو گے ! صاحبزادہ حامد رضا کی بڑی دھمکی ،صاحبزادہ پاس پی ٹی آئی رہنمائوں کے کون سے اندرونی راز ہیں ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In