• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
69
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرادی ہے جس سے بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا بتانا ہےکہ کاسٹ ریکوری کیلئے ماہانہ، سہ ماہی اور سالانہ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی، ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے معیشت کو بتدریج دستاویزی شکل دینے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بی آئی ایس پی کے تحت مستحقین کا تحفظ یقینی بنانے پر زور دیا ہے اور حکومت کی جانب سے بی آئی ایس پی مستحقین کی تعداد جون تک مزید بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔

Tags: Electricity Billsبجلی کا بل
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
دہشت گردوں کا بڑا حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید

دہشت گردوں کا بڑا حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید

عمران خان کے وہ فرسٹ کزن جو پاکستان کے مشہور صحافی ہیں ، وہ بات جو شاید بہت کم پاکستانیوں کے علم میں ہوگی ، وہ صحافی کون ؟

میری کمٹمنٹ صرف عمران خان ساتھ ہے ،میں بول پڑا تو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہو گے ! صاحبزادہ حامد رضا کی بڑی دھمکی ،صاحبزادہ پاس پی ٹی آئی رہنمائوں کے کون سے اندرونی راز ہیں ؟ 

مریم نواز نے ’نیا پاکستان‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا،اس اکائونٹ سے ایسا کیا شیئر کیا گیا تھا ؟ تفصیلات جانیں 

مریم نواز نے ’نیا پاکستان‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا،اس اکائونٹ سے ایسا کیا شیئر کیا گیا تھا ؟ تفصیلات جانیں 

عمر سرفراز چیمہ کا سیاسی مستقبل طے ، پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

عمر سرفراز چیمہ کا سیاسی مستقبل طے ، پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

ملک ایک بار پھر خطرے میں ، ڈالر پانچ سو سے ایک ہزار روپے تک جا نے کا خدشہ ،رئوف کلاسرا

عمران خان علی امین پر ناراض، پرویز الٰہی بعد گنڈ اپور کو بھی جیل بھجوائیں گے ؟سینیٹ الیکشن میں خان کا انوکھا انصاف، بے پناہ تشدد سہنے والا امجد خان نیازی سائیڈ لائن ،زلفی بخاری /حامد خان کو آگے کر دیا، نیا ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In