• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

دہشت گردوں کا بڑا حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
دہشت گردوں کا بڑا حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید
0
SHARES
6.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )  شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی جب کہ گاڑی کی چیک پوسٹ کو ٹکر کے بعد متعدد خودکش حملے کیے گئے ، ان خودکش حملوں کے نتیجے میں عمارت کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں 5 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملوں کے بعد لیفٹیننٹ کرنل کاشف کی قیادت میں کلیئرنس آپریشن کیا گیا جس میں تمام 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا جب کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل کاشف اور کیپٹن احمد بدر شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے 39 سال کے لیفٹیننٹ کرنل کاشف کا تعلق کراچی سے ہے اور 23سال کےکیپٹن محمداحمد بدر کا تعلق تلہ گنگ سے ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دیگر شہدا میں حوالدار صابر، نائیک خورشید، سپاہی ناصر، سپاہی راجہ اور سپاہی سجاد شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید حولدار صابرکا تعلق ضلع خیبر، شہید نائیک خورشید کا لکی مروت، شہید سپاہی ناصرکا پشاور، شہید راجہ کا کوہاٹ اور شہید سپاہی سجاد کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔

Tags: Pak ArmyRauf Klasra
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کے وہ فرسٹ کزن جو پاکستان کے مشہور صحافی ہیں ، وہ بات جو شاید بہت کم پاکستانیوں کے علم میں ہوگی ، وہ صحافی کون ؟

میری کمٹمنٹ صرف عمران خان ساتھ ہے ،میں بول پڑا تو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہو گے ! صاحبزادہ حامد رضا کی بڑی دھمکی ،صاحبزادہ پاس پی ٹی آئی رہنمائوں کے کون سے اندرونی راز ہیں ؟ 

مریم نواز نے ’نیا پاکستان‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا،اس اکائونٹ سے ایسا کیا شیئر کیا گیا تھا ؟ تفصیلات جانیں 

مریم نواز نے ’نیا پاکستان‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا،اس اکائونٹ سے ایسا کیا شیئر کیا گیا تھا ؟ تفصیلات جانیں 

عمر سرفراز چیمہ کا سیاسی مستقبل طے ، پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

عمر سرفراز چیمہ کا سیاسی مستقبل طے ، پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

ملک ایک بار پھر خطرے میں ، ڈالر پانچ سو سے ایک ہزار روپے تک جا نے کا خدشہ ،رئوف کلاسرا

عمران خان علی امین پر ناراض، پرویز الٰہی بعد گنڈ اپور کو بھی جیل بھجوائیں گے ؟سینیٹ الیکشن میں خان کا انوکھا انصاف، بے پناہ تشدد سہنے والا امجد خان نیازی سائیڈ لائن ،زلفی بخاری /حامد خان کو آگے کر دیا، نیا ہنگامہ

ولادیمیر پیوٹن پانچویں بار روس کے صدر منتخب ، سربراہ بنتے ہی پہلا اعلان کیا کر دیا

ولادیمیر پیوٹن پانچویں بار روس کے صدر منتخب ، سربراہ بنتے ہی پہلا اعلان کیا کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In