• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مریم نواز نے 6ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مریم نواز نے 6ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی
0
SHARES
461
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ بھر کی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لئے 6 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کے زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا۔
دوران اجلاس وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ پنجاب بھر میں 811 سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی کی جائے گی، پنجاب میں پہلی مرتبہ بیک وقت 16 ہزار 558 کلو میٹر شاہراہوں کی تعمیر و مرمت ہو گی۔

پنجاب کے اکثر روڈز کی بہت بری حالت ہے۔ شور کوٹ جھنگ چوک اعظم لیہ طویل روڈ بھی بدتر حالت میں ہیں۔ مجال ہے عثمان بزدار نے کچھ کام کیا ہو ان علاقوں میں۔
ملتان مظفرگڑھ ( ایم ایم ) روڈ پر مہربانی ہو جائے اگر اسے ون وے بنایا جائے تاکہ حادثات میں کمی ہو۔۔ یہ اہم طویل سڑک برسوں سے کسی… https://t.co/HFY36PR2Dg

— Rauf Klasra (@KlasraRauf) March 14, 2024

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے 5 ایکسپریس ویز کی تعمیر کا پراجیکٹ جلد شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔
علاوہ ازیں پنجاب میں انتہائی خطرناک اور بوسیدہ حالت 10 پلوں کی تعمیر شروع کر دی گئی، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پل بند کر کے تعمیر و مرمت شروع کی گئی۔

We had meeting with CM Sahiba today regarding reconstruction/repair of highway roads in punjab. Shorkot -Jhang-Layyah is already proposed for expressway link with M-3 with length of 199Km.Whereas MM Road is with NHA, accordingly C&W will talk to restore MM road on priority basis https://t.co/4bUVOFU27j

— Malik Sohaib Ahmed Bherth (@SohaibBherthMPA) March 14, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ سڑکوں کی تعمیر ومرمت اور بحالی پراجیکٹ میں کوالٹی کو ضرور ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

Tags: Maryam Nawazمریم نواز
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کپتان کے فیصلے کیخلاف پارٹی وکیلوں کی بغاوت، صاحبزادہ کی شٹ اپ کال ، بڑے راز کھولنے کی دھمکی، آئی ایم ایف کے دفتر باہر احتجاج کرنے والے کون تھے ، اصل حقیقت اب سامنے آئی

کپتان کے فیصلے کیخلاف پارٹی وکیلوں کی بغاوت، صاحبزادہ کی شٹ اپ کال ، بڑے راز کھولنے کی دھمکی، آئی ایم ایف کے دفتر باہر احتجاج کرنے والے کون تھے ، اصل حقیقت اب سامنے آئی

وزیراعظم شہباز شریف کے جی ایچ کیو دورے کی اندرونی کہانی

وزیراعظم شہباز شریف کے جی ایچ کیو دورے کی اندرونی کہانی

شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کال آگئی

شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کال آگئی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی تصویر میں ایسا کیا ہے کہ دنیا کے بڑے خبر رساں اداروں اے پی، اے ایف پی اور رائٹرز نے اس تصویر کو استعمال کرنے سے انکار کر دیا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی تصویر میں ایسا کیا ہے کہ دنیا کے بڑے خبر رساں اداروں اے پی، اے ایف پی اور رائٹرز نے اس تصویر کو استعمال کرنے سے انکار کر دیا

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In