• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ویڈیوز

نواز شریف، زرداری تک مجبور ۔۔سینیٹ کیلئے وہ کونسی 3شخصیات ہیں جنکی سپورٹ کہیں اور سے آ رہی ہے ؟رؤف کلاسرا نے نام بتا دیئے

by ویب ڈیسک
مارچ 18, 2024
in ویڈیوز
0
نواز شریف، زرداری تک مجبور ۔۔سینیٹ کیلئے وہ کونسی 3شخصیات ہیں جنکی سپورٹ کہیں اور سے آ رہی ہے ؟رؤف کلاسرا نے نام بتا دیئے
0
SHARES
644
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) نواز شریف، زرداری بھی مجبور ہیں ،سینیٹ کیلئے وہ کونسی 3شخصیات ہیں جنکی سپورٹ کہیں اور سے آ رہی ہے ؟سینئر اینکر پرسن وتجزیہ کار رؤف کلاسرا نے نام بتا دیئے۔رؤف کلاسرا نے کہا ہےکہ محسن نقوی،فیصل واوڈا،انوار الحق کاکڑ سینیٹ کے ٹکٹ پر منتخب ہوجائیں گے۔ ایک دور ہوتا تھا جب سینیٹ نشست کا وقار ہوتا تھا، ٹیکنو کریٹ زیادہ آتے تھے ، جن کے بغیر حکومتیں نہیں چل سکتی تھیں ، اب خوشامدی ہونا بہت ضروری ہے اپنے لیڈر کے لئے جان دینے کے لئے تیار ہوں گے تو سیٹ ملے گی ۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ’’نیا پاکستان ‘‘ میں میزبان شہزاد اقبال کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ایک دور ہوتا تھا جب سینیٹ نشست کا وقار ہوتا تھا۔ ٹیکنو کریٹ زیادہ آتے تھے جو ایم این اے نہیں بن سکتے تھے۔ٹیکنوکریٹ حکومتوں کی مجبوری ہوتے تھے جن کے بغیر حکومتیں نہیں چل سکتی تھیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ سینیٹ کامعیار کم ہوا ہے۔ جو پہلے لوگ آتے تھے پڑھے لکھے تھے بحث ہوتی تھی۔اب خوشامدی ہونا بہت ضروری ہے اپنے لیڈر کے لئے جان دینے لئے تیار ہوں گے تو اب سیٹ ملے گی۔سینیٹ کی ٹکٹیں پہلے فروخت ہونے کی بات نہیں ہوتی تھی یہ پچھلے دس پندرہ سال سے شروع ہوا ہے۔سیاسی جماعتوں نے اپنے آپ کو خود نقصان پہنچایا ہے ۔پی ٹی آئی میں خود ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں جو میرے لئے اچھنبے کی بات ہے۔ محسن نقوی،فیصل واوڈا،انوار الحق کاکڑ سینیٹ کے ٹکٹ پر منتخب ہوجائیں گے۔ ان کی سپورٹ کہیں اور سےآرہی ہے نواز شریف، زرداری بھی مجبور ہیں ان کو سپورٹ کریں گے۔تینوں گزشتہ اسٹیبلشمنٹ کے قریب رہے ہیں انہوں نے ڈیلیور بھی کیا ہے جس کی بنیاد پر انہیں آگے سسٹم کا حصہ بنایا ہے۔امجد خان نیازی کی فیملی ان کے لئے اچھا وکیل نہیں کر پارہی پارٹی سے ان سے کبھی مڑ کر پوچھا بھی نہیں گیا۔زلفی بخاری اور حامد خان آگئے ہیں ایک کے پاس پاؤنڈ ہیں دوسرا آپ کے مقدمات لڑتا ہے ان کو ٹکٹ مل گئے ہیں۔زلفی بخاری اور حامدخان کون سی مشکل میں کھڑے ہیں ۔ ٹکٹ دینی تھی تو امجد خان نیازی کو دینی چاہیے تھی جن کا خاندان اس وقت مشکل میں ہے۔علی گوہر کو پارٹی چیئرمین بنایا ہے ان کے ساتھ دس بندے بھی چھوڑ دیئے ہیں روز ان کی بے عزتی کریں آپ نے ان کی رٹ قائم نہیں ہونے دی۔بانی پی ٹی آئی نے سرکس بنا لیا ہے اپنی پارٹی میں آٹھ دس لوگوں کو سرداربنا دیا ہے پاور دے دیا ہے آپ اپنی پارٹی خود خراب کررہے ہیں۔

Tags: AnchorsAsif Zardarinawaz sharifRauf KlasraShahzad Iqbal
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی ڈالرز افغانستان ا سمگل کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، کتنے ڈالر برآمد ہوئے ؟

بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی ڈالرز افغانستان ا سمگل کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، کتنے ڈالر برآمد ہوئے ؟

ہسپتال سے سامنے آنے والی تصویر پر عوام پریشان ،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو آخر کیا ہوا ؟ 

ہسپتال سے سامنے آنے والی تصویر پر عوام پریشان ،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو آخر کیا ہوا ؟ 

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی، ملتان کی ہار کی وجہ کیا بنی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی، ملتان کی ہار کی وجہ کیا بنی

بڑا اپ سیٹ ، وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے تعداد پوری ہو گئی، اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟

بڑا اپ سیٹ ، وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے تعداد پوری ہو گئی، اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

کپتان کے خلاف کیسز، عمران خان کو بری کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In