• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی ڈالرز افغانستان ا سمگل کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، کتنے ڈالر برآمد ہوئے ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی ڈالرز افغانستان ا سمگل کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، کتنے ڈالر برآمد ہوئے ؟
0
SHARES
564
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خیبر (نیوز ڈیسک) کسٹم حکام نے طورخم پر بارڈر سیکیورٹی فورس کے باورچی سے70 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق کسٹم ڈپارٹمنٹ کے ایک سپاہی نے بارڈر سیکیورٹی فورس کے آفیشل میس کے باورچی زکریا کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ بارڈر زیرو کراسنگ پوائنٹ پر امریکی ڈالروں سے بھرے دو پیکٹ ایک نامعلوم افغان شہری کے حوالے کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ افغان شہری واپس اپنے ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا لیکن زکریا کو حراست میں لے لیا گیا اور اس کے قبضے سے 70 ہزار ڈالر برآمد کر لیے گئے۔

حکام کا کہنا تھا کہ یہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں کہ طورخم میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کا ملازم کس طرح کرنسی کی سمگلنگ میں ملوث ہوا۔
گزشتہ چند دنوں میں یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں کوئی سرکاری اہلکار کرنسی کی اسمگلنگ میں ملوث پایا گیا ہے، کیونکہ کسٹم حکام نے اپنے ہی عملے کے دو ارکان ایک انسپکٹر اور ایک سپاہی کو امریکی ڈالر افغانستان سمگل کرنے میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔بعد ازاں دونوں مقدمات کو تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حوالے کر دیا گیا۔

Tags: AfghanistanPakistanUS Dollars
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہسپتال سے سامنے آنے والی تصویر پر عوام پریشان ،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو آخر کیا ہوا ؟ 

ہسپتال سے سامنے آنے والی تصویر پر عوام پریشان ،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو آخر کیا ہوا ؟ 

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی، ملتان کی ہار کی وجہ کیا بنی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی، ملتان کی ہار کی وجہ کیا بنی

بڑا اپ سیٹ ، وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے تعداد پوری ہو گئی، اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟

بڑا اپ سیٹ ، وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے تعداد پوری ہو گئی، اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

کپتان کے خلاف کیسز، عمران خان کو بری کر دیا گیا

اڈیالہ جیل میں قید پرویز الٰہی کی ہڈی فریکچر ہو گئی ، تفصیلات سامنے آگئیں

اڈیالہ جیل میں قید پرویز الٰہی کی ہڈی فریکچر ہو گئی ، تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In