• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی کرکٹرز کی کاکول اکیڈمی میں تگڑی ٹریننگ جاری، تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2024
in کھیل
0
پاکستانی کرکٹرز کی کاکول اکیڈمی میں تگڑی ٹریننگ جاری، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
293
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی زیر نگرانی ٹریننگ شروع کردی۔ کاکول اکیڈمی میں کرکٹرز کی فٹنس کو مزید بہتر بنانے کےلیے مختلف ڈریلز کرائی جارہی ہیں۔ کاکول کے آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ سینٹر میں پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی دو سیشن میں ٹریننگ کررہے ہیں۔

قومی کرکٹرز کا پہلا سیشن افطار سے قبل ہوتا ہے جس میں کھلاڑیوں نے سائیکلنگ کی، بیڈ منٹن بھی کھیلا اور ٹریک پر رننگ بھی کی۔
افطار کے بعد فلڈ لائٹس میں کرکٹرز کو آرمی ٹرینر کی زیر نگرانی مختلف ڈرلز بھی کروائی جارہی ہیں۔

Tags: cricketPakistan Cricket Team
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا خط ،وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات جاری، ملاقات میں کون کون شامل

خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا خط ،وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات جاری، ملاقات میں کون کون شامل

خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا خط ،وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات جاری، ملاقات میں کون کون شامل

6ججز کا خط سے بھونچال ، چیف جسٹس /وزیر اعظم کی ملاقات بعد حکومت کا بڑا فیصلہ

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

ایگزیکٹو کی عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ، مکمل تفصیلات

گوگل پلے اسٹور پرموجود وہ 28 ایپس آپ کے موبائل کیلئے خطرناک قرار

گوگل پلے اسٹور پرموجود وہ 28 ایپس آپ کے موبائل کیلئے خطرناک قرار

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ !پرانے کپتان کی واپسی ؟

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ !پرانے کپتان کی واپسی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In