• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
90
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔ رجسٹرار آفس نے لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ رجسٹرار آفس کے مطابق خطوط جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس عالیہ نیلم کےنام بھجوائےگئے ہیں جب کہ خط موصول کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے تینوں ججز انتظامی کمیٹی کے رکن ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد سی ٹی ڈی اورپولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے اور عدالت کی سکیورٹی بھی سخت کردی گئی ہے۔ مشکوک خطوط کی جانچ کے لیے فرانزک ٹیمیں ہائیکورٹ پہنچ گئی ہیں جب کہ ہائیکورٹ کے سی سی ٹی وی کیمروں سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ججز کو گزشتہ روز مشکوک خطوط موصول ہوئے تھے جس پر پاؤڈر اوردھمکانے والا نشان پایا گیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول، خط میں کیا لکھا تھا؟

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف سے ملاقات

اگر ذوالفقارعلی بھٹو زندہ ہوتے تو کیا فیصل واوڈا سینیٹر بنتے؟ مولابخش چانڈیو سے سوال

اگر ذوالفقارعلی بھٹو زندہ ہوتے تو کیا فیصل واوڈا سینیٹر بنتے؟ مولابخش چانڈیو سے سوال

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

عمران خان کیلئے جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In