• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نوشکی میں نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ پر بس سے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کر دیا، مسافروں کا تعلق کہاں سے تھا ؟ 

by ویب ڈیسک
اپریل 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نوشکی میں نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ پر بس سے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کر دیا، مسافروں کا تعلق کہاں سے تھا ؟ 
0
SHARES
3.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) نوشکی میں نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ پر بس سے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کر دیا بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق نوشکی کے مقام پر قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کیا اور مسافروں کو لے کر قریبی پہاڑوں کی جانب فرار ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ مسافر بس کوئٹہ سےتفتان جارہی تھی۔
بعد ازاں پولیس نے بتایا کہ نوشکی سے اغوا ہونے والے 9 مسافروں کی لاشیں برآمد ہوگئیں ،لاشیں قریبی پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق کسی اغوا کار کو ہلاک یا گرفتار کرنے کی تصدیق نہیں ہوسکی، قتل کیے گئے مسافروں کا تعلق منڈی بہاؤ الدین،گوجرانوالہ اور وزیرآباد سے ہے۔
علاوہ ازیں نوشکی میں قومی شاہراہ پر گاڑی پر فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 2 افرادجاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔
ڈی سی نوشکی نے بتایا کہ ایک جاں بحق شخص رکن صوبائی اسمبلی کا رشتے دارہے۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے نوشکی میں فائرنگ سے 11 افرادکے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، معصوم افراد پر حملوں میں ملوث دہشت گردوں کا پیچھا کریں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات کا مقصد بلوچستان کے امن کوسبوتاژ کرنا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ: 6 جماعتی اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا

اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ: 6 جماعتی اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا

بلوچستان کے بیشتر شہروں میں موسلا دھار بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے متعدد ہلاکتیں

بلوچستان کے بیشتر شہروں میں موسلا دھار بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے متعدد ہلاکتیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی نے قیامت برپا کر دی ، خواتین ، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی نے قیامت برپا کر دی ، خواتین ، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

نوشکی میں نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ پر بس سے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کر دیا، مسافروں کا تعلق کہاں سے تھا ؟ 

نوشکی میں 9 افراد کا قتل، بس میں سوار عینی شاہد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In