• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نوشکی میں 9 افراد کا قتل، بس میں سوار عینی شاہد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

by ویب ڈیسک
اپریل 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نوشکی میں نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ پر بس سے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کر دیا، مسافروں کا تعلق کہاں سے تھا ؟ 
0
SHARES
1.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نوشکی(نیوز ڈیسک )بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بس میں سوار 9 افراد کو قتل کرنے کے واقعہ کے عینی شاہد نے بیان دیتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بس میں سوار سجاد احمد نے بتایا کہ ہم 15 مرد اور 4 خواتین ایران جارہے تھے، ہم کوئٹہ سے بس میں سوار ہوئے اور تقریبااس میں 70 سواریاں تھیں، نوشکی کے قریب نقاب پوش بندے گاڑی میں آئے ، بس کو روکا اور 9 افراد کو نیچے اتارلیا ،، ڈرائیور سے کہا کہ بس کو آگے لے جائو ، ڈرائیور بس کو آگے تھانے تک لے گیا۔ سجاد احمد کا کہناتھا کہ ہم لوگ نوشکی تھانے میں موجود ہیں تاہم کچھ مامی افراد تھے وہ چلے گئے ہیں ۔

تفتان جانیوالی بس سے نو مسافر اتار کر قتل کر دیئے گئے، تمام لاشیں نوشکی کے پہاڑی علاقے میں پل کے نیچے سے ملیں، مقتولین کے جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں ماری گئیں، جاں بحق افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین اورگوجرنوالہ سے ہے۔
نوشکی میں فائرنگ سے جاں بحق نو افراد کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں ، میتیں سول ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھی گئی ہیں ،ضروری کارروائی کے بعد میتیں کوئٹہ سے پنجاب کیلئے روانہ کی جائیں گی ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی کے خطاب دوران ایسا کیا ہوا کہ پی ٹی وی نے لائیو نشریات دکھانا بند کر دیں ، ویڈیو سامنے آگئی

عمران خان کیخلاف مقدمات واپس لیے جائیں ، کوئی کسی کا غلام اور آقا نہیں، عوام کی طاقت سے انقلاب لانا ہے: محمود اچکزئی

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کا کوٹ مارشل کرنے کا فیصلہ ، منظوری دے دی گئی

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کا کوٹ مارشل کرنے کا فیصلہ ، منظوری دے دی گئی

پاکستان میں عید کے بعد پہلا دن قیامت خیز ، آسمانی بجلی گرنے سے 24افراد جاں بحق

پاکستان میں عید کے بعد پہلا دن قیامت خیز ، آسمانی بجلی گرنے سے 24افراد جاں بحق

گزشتہ دو روز کے دوران ملک بھر میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات کیوں پیش آئے؟ وجہ سامنے آگئی

گزشتہ دو روز کے دوران ملک بھر میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات کیوں پیش آئے؟ وجہ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In