• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گزشتہ دو روز کے دوران ملک بھر میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات کیوں پیش آئے؟ وجہ سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
اپریل 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گزشتہ دو روز کے دوران ملک بھر میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات کیوں پیش آئے؟ وجہ سامنے آگئی
0
SHARES
1.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک ) ملک کے مختلف علاقوں میں جمعے کے روز سے بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے ، اس دوران متعدد مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 24  افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری ہواؤں کے سرد ہواوں سے ملنے سے طوفان کے امکانات بڑھ جاتےہیں،جس کی وجہ سے آسمانی بجلی گرنے کے واقعات بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔انکا کہنا تھا کہ جن علاقوں میں درجہ حرارت جلد بڑھ جاتاہے وہاں ایسے واقعات زیادہ پیش آتے ہیں اورایسے واقعات میں موسمیاتی تبدیلوں کے باعث مسلسل اضافہ ہورہاہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے کے قیامت خیز مناظر ، جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی

پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے کے قیامت خیز مناظر ، جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی

ایران کا اسرائیل پر حملہ: 200 سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیے، فوجی اڈے کو نقصان، تفصیلات سامنے آگئیں 

ایران کا اسرائیل پر حملہ: 200 سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیے، فوجی اڈے کو نقصان، تفصیلات سامنے آگئیں 

چند روز قبل ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد، پولیس اہلکار اور خاتون بارے نئے انکشافات سامنے آگئے

چند روز قبل ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد، پولیس اہلکار اور خاتون بارے نئے انکشافات سامنے آگئے

13سال کی عمر میں اسلام آباد سے اغوا ہونےو الی بچی 16سال بعد ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بازیاب

13سال کی عمر میں اسلام آباد سے اغوا ہونےو الی بچی 16سال بعد ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بازیاب

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In