• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

by ویب ڈیسک
اپریل 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع
0
SHARES
68
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لیے کام جاری ہے اور اس حوالے سے حکومت پاکستان نے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔

آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کا آغاز آج سے واشنگٹن میں ہو گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاسوں میں شرکت کرے گا۔

ذرائع کے مطابق وزارتی اور اہم اجلاس 17 اپریل سے 19 اپریل کے دوران شیڈول ہیں، وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف اور صدر عالمی بینک سے ملاقاتیں ہوں گی، وزیر خزانہ کی دوست ممالک کے وزراء خزانہ اور امریکی حکام سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کو قرض کے نئے پروگرام کے لیے درخواست کی جائے گی، نئےقرض پروگرام کی شرائط طے کرنے کیلئے آئی ایم ایف مشن مئی میں پاکستان کا دورہ کر سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کے لیے ابتدائی پلان پرکام ہو رہا ہے، آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 3 سال کیلئے ہو گا جس کا پیکیج 6 سے 8 ارب ڈالر کا ہو سکتا ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نئے پروگرام کے تحت ایف بی آر میں جاری اصلاحات کو تیز کیا جائے گا اور اس حوالے سے حکومت نے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے سے ٹیکس کی وصولی کو بڑھانے کیلئے اقدامات لیے جائیں گے اور خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ، قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے ؟

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملہ کرنیوالے عامر تانبا پر قاتلانہ حملہ ، کون ملوث ؟ وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم پریس کانفرنس

بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملہ کرنیوالے عامر تانبا پر قاتلانہ حملہ ، کون ملوث ؟ وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم پریس کانفرنس

ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی پر معافی مانگ لی، اپنا ٹیلنٹ بیٹی کو منتقل کرنے کی خواہش کا اظہار

ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی پر معافی مانگ لی، اپنا ٹیلنٹ بیٹی کو منتقل کرنے کی خواہش کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In